ویلکم میں منعقدہ امام احمد رضا کانفرنس میں جامعۃ الرضا کے استاذ مفتی شہزاد عالم مصباحی کا خطاب نئی دہلی(محمد طیب رضا)اعلیٰ حضرت امام احمدرضا فاضل بریلوی ایک اچھے محدث وفقیہ تو تھے ہی ایک عظیم مصلح قوم بھی تھے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے ہر اس برائی کے خاتمہ کے لئے کمر بستہ […]
صوبائی خبریں
وہی نکاح بابرکت ہے جو سنت وشریعت کے دائرے میں ہو،مفتی قمر الزماں مصباحی مظفرپوری
مظفرپور(پریس ریلیز) الحاج ماسٹر عبدالجبارصاحب رضوی سابق مکھیا کےدولت کدے پرسعد پورہ مظفرپور میں شادی خانہ آبادی کے موقع سے میلاد شریف کی کی تقریب منعقد ہوئی۔جس کی سرپرستی خلیفہ حضور تاج الشریعہ،پیرطریقت،رہبر شریعت،قمراہلسنت،آبروئے فکروقلم حضرت مفتی محمدقمرالزماں رضوی مصباحی بانی ادارہ لوح وقلم سعدپورہ مظفرپوراورصدارت مصلح قوم وملت حضرت مولانا سلیم الزماں رضوی کمہراروی […]
حضرت ابو ہریرہ پر طعن، آدھے دین پر طعن کے مماثل، آپ کے کان حدیث کو سننے اور آنکھ دیدار مصطفیﷺ کے لئے وقف تھے
تائید ربانی اور فیض نبوی سے غیر معمولی قوت حافظہ کے حامل۔ مولانا ڈاکٹر مفتی حافظ سید احمد غوری نقشبندی کا خطاب حیدرآباد۔ 25؍اکتوبر (راست)حضرت ابو ہریرہؓجلیل القدر صحابی ہیں،صحابہ کرامؓ میں آپ کو یہ نمایاں حیثیت حاصل ہے کہ آپ مکثرین صحابہ یعنی کثرت سے احادیث روایت کرنے والوں میں شامل ہیں۔آپ سے تقریباً […]










