مالیگاؤں: 1اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) [۱] دائمی تقویم: ایک مدت قبل مولانا تفویض احمد رضوی نے مالیگاؤں کے لیے اوقاتِ صلوٰۃ کی دائمی تقویم تیار فرمائی تھی؛ جس کی اشاعت نوری مشن نے کی۔ الحمدللہ! ۲؍ ایڈیشن شائع ہوئے۔ بِلاقیمت مساجد میں پہنچائی گئی- مالیگاؤں کے اطراف کی مساجد میں بھی یہی تقویم آویزاں ہے۔ […]
صوبائی خبریں
باسنی میں سنی تبلیغی جماعت کی سرگرمیوں پر سالانہ تعلیمی اجلاس کا انعقاد
باسنی/راجستھان: 27 مارچ، ہماری آواز(نازش المدنی مرادآبادی) مورخہ 14 شعبان 1442ھ بمطابق 27 مارچ2021 کو باسنی ناگور راجستھان میں آل راجستھان سنی تبلیغی جماعت باسنی کی دو سالہ دینی ملی تعلیمی و تبلیغی و اشاعتی سرگرمیوں کے سلسلہ میں اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیاقاری سجادانورصاحب کی تلاوت قرآن مجید سے تعلیمی اجلاس کاآغاز ہوا،مقامی […]
سفرِ باسنی راجستھان کے نقوش کی سنی تبلیغی جماعت سے اشاعت
’’باسنی: روشن صبحیں-مہکتی شامیں” باسنی: 26 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) مورخہ ۲۳؍ جنوری ۲۰۲۱ء کو نوری مشن کا ایک وفد باسنی ناگور شریف راجستھان حاضر ہوا- سنی تبلیغی جماعت باسنی کے ذریعے نصف صدی سے فروغِ دین و سنیت کا کام بہت معیاری طرز پر جاری ہے۔ نیز دیگرادارے بھی مثالی تعلیمی، تربیتی، اصلاحی، اشاعتی […]
مولانا عبدالماجد قادری حیدرآبادی کی جدید تالیف "حسد ایک گناہ بے لذت" کا رسم اجرا 28 کو
نام کتاب: حسد ایک گناہِ بےلذتجمع و ترتیب: عبدالماجد قادری، حیدرآبادیان شاء اللہ المستعان 28/مارچ، 2021، بروز اتوار، بعد نماز عشا، بموقع سالانہ جلسۂ دستارِ عالمیت، دارالعلوم فیضِ رضا، مرکز اہل سنت وجماعت، حیدرآباد، دکن میں، اکابر اہل سنت کے مبارک ہاتھوں اِس کتاب کا رسمِ اجراء ہوگا۔ ملنے کے پتے: دارالعلوم فیضِ رضا، مرکز […]
نوجوان صحافی عارف اقبال ”کلدیپ نیر“ ایوارڈ سے سرفراز
مالی گھاٹ/بہار: 26/ مارچ (عبد الرحیم برہولیاوی)ای ٹی وی بھارت اردو سے وابستہ جواں سال صحافی و مصنف محمد عارف اقبال کومظفرپور میں ادارہ تحفیظ القرآن فیض کالونی مالی گھاٹ کی جانب سے منعقد ایک علمی کانفرنس میں ان کی بہترین کالم نگاری اور صحافتی خدمات کے اعتراف میں ”کلدیپ نیر“ ایوارڈ سے نوازا گیا۔یہ […]