جشن عید میلاد النبی اور عرس شیخ اعظم میں علمائے کرام کا بیان گوونڈی: 10نومبر، ہماری آواز اللہ تعالی نے اپنے محبوب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو کوثر عطا فرمایاہے، کوثر کامعنی خیر کثیر کے ہیں، اس خیر کثر کاایک معنی نسل نبوت کی بقا اور اس کاتحفظ ہے، یعنی رسول اللہ کےدشمنوں کی […]
صوبائی خبریں
حضورمنانی میاں بریلی شریف نے رضا اکیڈمی کے ممبئی بند کے اعلان کی حمایت وتائید کی
بریلی شریف: 8نومبر ، ہماری آواز رضا اکیڈمی کی طرف سے 12نومبر بروز جمعہ ممبئی بند کے اعلان پر خانوادۂ رضویہ کے چشم وچراغ نواسۂ حضور مفتئ اعظم ہند نبیرۂ اعلیٰ حضرت،نور دیدۂ حجۃالاسلام،شہزادۂ حضور مفسر اعظم ہند،پیر طریقت عامل شریعت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد منان رضا خان منانی میاں المعروف بہ حضور تاج […]
شاہی جامع مسجد، دیواس (مدھیہ پردیش) میں یاد شیخ اعظم کی مجلس منعقد
شیخ اعظم ایمان اور عمل صالح کے جامع تھے: مقبول سالک دہلوی دہلی: 6 نومبر، ہماری آواز(نامہ نگار)کل بعد نماز عشا شاہی مسجد دیواس نزد راجہ محل یاد شیخ اعظم کی ایک اہم مجلس منعقد ہوئی، جس میں امیر القلم حضرت مولانا مفتی صوفی مقبول احمد سالک مصباحی، قومی ترجمان آل انڈیاعلماومشائخ بورڈکاخصوصی خطاب ہوا، […]