موتی ہاری: 2 مارچ، ہماری آواز اردو زبان پر صوفیائے کرام اور خانقاہوں کا بہت بڑا احسان ہے کہ حضرت امیر خسرو سے لیکر اب تک کے صوفیائے کرام نے اس پیاری زبان کے شگفتہ چمن کی آبیاری کی – مذکورہ باتیں رحمانیہ پبلک اسکول رمڈیہہ میں منعقدہ ماہانہ طرحی مشاعرہ بنام "بزم شعروسخن” کے […]
صوبائی خبریں
قرآن پاک کا اعجاز ہے کہ ہمارے بچے زبانی یاد کرلیتے ہیں: مفتی منظر علیمی
مدرسہ تیغیہ امام العلوم ببھنولیا کے طالب علم حافظ محمد مرغوب امامی نے ایک نشست میں سنایا مکمل قرآن , اساتذہ و اراکین نے دی مبارکباد مشرقی چمپارن: 2 مارچ، ہماری آوازمدرسہ تیغیہ امام العلوم ببھنولیا، ٹیکیتا، ضلع مشرقی چمپارن بہار کے خوش نصیب طالب علم حافظ محمد مرغوب امامی ابن حسیب الرحمن سلمہ المنان […]
بامو مراٹھواڑہ یونیورسٹی میں پاگل پن کا رسمِ اجرا
آج بتاریخ 24 فروری 2022 کو ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی اورنگ آباد میں اردو مضمون کے امیدواروں کا پی ایچ ڈی رجسٹریشن کا آخری اہم مرحلہ ڈی آر جی کا انعقاد ہوا تھا۔ یہ پروگرام ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی کے شعبہء اردو کی صدرمحترمہ کرتی مالینی جواڑے صاحبہ کی زیر صدارت […]
شادیوں کو خرافات سے پاک کرکے مجالس خیر کا اہتمام کریں:پیرسید نوراللہ شاہ بخاری
باڑمیر: 26باڑمیر فروری، ہماری آواز۲۵ فروری ۲۰۲۲ عیسوی بروز جمعہ حضرت مولانا مبارک حسین قادری اشفاقی کونرا،چوہٹن،باڑمیر کے دولتکدہ پر ان کے برادران کی شادی خانہ آبادی کے موقع پر ایک دینی و اصلاحی پروگرام ہوا-جس میں راجستھان کی ممتاز دینی درسگاہ "دارالعلوم انوارمصطفیٰ "کے مہتمم وشیخ الحدیث نورالعلماء شیخ طریقت حضرت علامہ الحاج سید […]