حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

مسلم معاشرہ اپنے آپ کو اپنے اسلاف سے وابستہ رکھے۔ مولاناممشاد پاشاہ کا خطاب

سیدنا امام زین العابدینؓ خوف و خشیت اور تقویٰ و للہیت میں اسوۂ کاملہ حیدرآباد 19اگسٹ(راست) اہل بیت کے ائمہ باصفا میں سے ایک شخصیت مبارک سیدناامام زین العابدین ؓ کی ہے جواہل سنت کے جلیل القدر او رعالی مرتبت بزرگ ہیں۔میدان کربلا کی طرف جانے والے قافلہ حسینی میں شامل لیکن بیمار تھے،سادات حسینی […]

دہلی

تحریک آزادی میں علماء و مشائخ کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا

غوثیہ مسجد نہال وہار میں ذکر شہدائے کربلا و جشن یوم آزادی کا انعقاد نئی دہلی (محمد طیب رضا)تاریخ کے اوراق شاہد ہیں کہ مساجد کے منبر و محراب ، مدارس کے در و دالان و خانقاہوں کے صحن و حُجرے سے ائمہ کرام ، علمائے مدارس و صوفیائے عظام نے ہر دور میں قومی […]

راجستھان

76 واں یوم آزادی: دارالعلوم انوارمصطفیٰ میں شاندار جشن منایا گیا

پرچم کشائی،ترنگا ریلی اور خصوصی نشست کا اہتمام، ملک کی آزادی کے لیے اسلاف کی عظیم قربانیوں سے طلبہ اور عوام کو آگاہ کیا گیا! باڑمیر،راجستھان[پریس ریلیز] 15 اگست:مغربی راجستھان کی عظیم وممتاز اورعلاقۂ تھار کی مرکزی درسگاہ "دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤ شریف باڑمیر،راجستھان” اور اس کے ماتحت وزیر نگرانی چلنے والے سبھی 80 مدارس ومکاتب […]

بہار

بائسی: جامعہ اشرفیہ مختار العلوم میں جشن آزادی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ….. گلستاں ہمارامذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھناہندی ہیں ہم وطن ہے….. ہندوستاں ہمارااقبال کوئی محرم اپنا نہیں جہاں میںمعلوم کیا کسی کو درد نہاں ہمارا آج صبح بتاریخ ١٥/اگست ٢٠٢٢ء بمطابق ١٦/محرم الحرام ١٤٤٤ھ کو یوم آزادی کے موقع پر جامعہ اشرفیہ […]

مہاراشٹرا

حضور مفتیِ اعظم پیکر عزیمت و استقامت تھے۔ جیلانی مشن کے اجتماع سے علامہ احمد رضا ازہری کا خطاب

(مالیگاؤں) شریعت پسندی اور تقوی و پرہیزگاری رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نائبین علماے حق کا وطیرہ رہا ہے۔ عزیمت و استقامت پر ڈٹے رہنے والوں کو اللہ اپنا محبوب بنا لیتا ہے اور مخلوق کے دلوں میں بھی ان کی محبت و عقیدت رچ بس جاتی ہے۔ حضور مفتیِ اعظم ہند کی […]

مہاراشٹرا

گھرگھر ترنگا : ممبئی میں اسٹیشن سےٹرین تک مفتی ضیائی کی ترنگا یاترا

مہم نے اب تحریک کی شکل اختیار کرلی ہے۔ گھروں سے سڑکوں تک ہر جانب ترنگے ہی ترنگے نظر آرہے ہیں ۔ممبئی میں بھی اس مہم کو ایک نئی شکل میں پیش کیا گیا جب ممتاز صوفی اسکالر اور انٹر نیشنل صوفی کارواں کے سربراہ مفتی منظور ضیائی نے بھایندر ریلوے اسٹیشن سے بائکلہ اسٹیشن […]

مہاراشٹرا

مالیگاؤں: نوری مشن کے تحت یاد شہید اعظم و عرسِ مفتی اعظم کا انعقاد

تحفظ شریعت کے لیے اسلاف کے درسِ عمل کو گلشن حیات میں سجائیں مالیگاؤں : شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ سے دین کو استحکام حاصل ہوا اور یہ درس عمل مہیا ہوا کہ شریعت کے معاملے میں سمجھوتہ و مصالحت سے کام نہیں لیا جا سکتا- شہدائے کربلا نے دین کی حفاظت و تقویت […]

بہار

موتی ہاری: مدرسہ ضیاءالعلوم کے زیر اہتمام نکالا گیا شاندار ترنگا یاترا

ہمارے آباء و اجداد کے لہو کے ایک ایک قطرے سے آباد و آزاد ہے بھارت۔ کامریڈ اشتیاق ہماری آواز, موتی ہاری, بہار 75 ویں آزادی کا امرت مہوتسو پورے ملک میں نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے – اس تاریخ ساز موقع سے مدرسہ ضیاء العلوم دار الیتمی کوآواں شریف چکیا […]

دہلی

دہلی: 14 اگست کو غالب اکیڈمی میں منعقد ہوگا "ایک شام آزادی کے پروانوں کے نام”

نئی دہلی: آزادی کے امرت مہوتسو کے موقع پر آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ نے بتاریخ 14-08-2022 بروز منگل، دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک غالب اکیڈمی، بستی درگاہ نظام الدین میں ایک پروگرام ”ایک شام آزادی کے پروانوں کے نام” منعقد کر رہا ہے جس میں خصوصی طور پربورڈ کے صدر […]

دہلی

چاہے جان رہے یا نہ رہے مگر ظالم کی کس بھی طور پر حمایت نہیں کی جائے گی

تاریخ کربلا ہمیں یہ پیغام دے رہی ہے کہ چاہے جان رہے یا نہ رہے مگر ظالم کی کس بھی طور پر حمایت نہیں کی جائے گی جس کا عملی نمونہ میرے امام نے پیش کیا۔ مدرسہ ضیاءالقران جنتا کالونی میں منعقدہ ذکر شہدائے کربلا واہل بیت میں مولانا سید شہزاد احمد مشاہدی کا خطاب […]