نئی دہلی: آزادی کے امرت مہوتسو کے موقع پر آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ نے بتاریخ 14-08-2022 بروز منگل، دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک غالب اکیڈمی، بستی درگاہ نظام الدین میں ایک پروگرام ”ایک شام آزادی کے پروانوں کے نام” منعقد کر رہا ہے جس میں خصوصی طور پربورڈ کے صدر حضرت سید محمد اشرف کچھوچھوی، جناب ایم اے خان صاحب، اے سی پی دہلی پولیس (DANIPS)جناب جاوید عالم خان صاحب،ایگزیکیوٹیو آفیسر، دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی، (DANICS)پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین،ایڈووکیٹ حضرت سید فرید احمد نظامی،ڈاکٹر سید شاداب حسین رضوی اشرفی، جناب یونس موہانی،جناب عبدالمعید ازہری سمیت دیگر معزز لوگ و دہلی کی خانقاہوں کے سجادگان شرکت کریں گے اور مجاہدین آزادی کو اپنا نذرانۂ عقیدت پیش کریں گے۔
متعلقہ مضامین
مسلمانوں کی املاک پر بلڈوزر چلانے پر مرکزی اور ریاستی حکومتوں سے جواب طلب
سیاست کرنے کیلئے میرے پاس بہت مواقع ہیں لیکن عدالت کو آج مداخلت کرکے مسلمانوں کی املاک کو برباد ہونے سے بچانا چاہیے۔ اقلیتوں کے دلوں سے ڈر و خوف کو ختم کرنا چاہیے۔کپل سبل کا میڈیا سے گفتگو نئی دہلی(ابوشحمہ انصاری)دہلی کے جہانگیر پوری، اتر پردیش، مدھیہ پردیش، گجرات اور اتراکھنڈ ریاستوں میں مسلمانوں […]
مارچ سے ہر دن بنے گی 40 کلو میٹر سڑک: گڈکری
ہماری آواز/نئی دہلی، 18 جنوری (پریس ریلیز) سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ ملک میں سڑکوں کی تعمیر کا کام تیزی سے چل رہا ہے اور مارچ تک ہر دن 40 کلو میٹر سڑک تعمیر کرنے کا نشانہ حاصل کرلیا جائے گا۔مسٹر گڈکری نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ […]
جس کو ہمارے نبی اپنا وزیر قرار دیں اس کی عظمت و رفعت کا اندازہ کون لگاسکتا ہے:مفتی اشتیاق القادری
رضا ایجوکیشنل موومنٹ کے زیر اہتمام مدرسہ ضیا ء القرآن میں ذکر سیدنا صدیق اکبر کا انعقاد نئی دہلی(محمد طیب رضا)حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ کی واحد ذات اقدس ہے جس کا تذکرہ قرآن کریم میں ہے یہی وجہ ہے کہ فقہائے کرام نے فرمایا جو بھی حضرت ابوبکر صدیق کی خلافت وصداقت اور صحابیت […]
