اس پُرفتن دور میں دعوتِ دین حق دینے اور عشق رسول کا جام پلانے کے لئے ایسی نورانی مجالس کا اہتمام کرنا یقینا لائق تحسین اور قابل مبارکباد عمل ہے۔مو لانا افتحار حسین رضوی نئی دہلی (محمد طیب رضا)عاشقان غوث الوری کمیٹی و مدرسہ فیضان تاج الشریعہ کے زیر اہتمام اجیت نگر میں جشن عید […]
صوبائی خبریں
"سرکار کی آمد! مرحبا” سے گونج اٹھا پورا علاقۂ تھار
مرکزی جلوس محمدی گاگریا وعلاقۂ گپن سے سہلاؤ شریف تک شان وشوکت سے نکلا سہلاؤشریف میں عظیم الشان سالانہ جلسۂ عیدمیلادالنبی کا اہتمام باڑمیر/راجستھانسالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی حضور نبی رحمت ﷺ کی یوم ولادت باسعادت بہت ہی دھوم دھام،شان وشوکت اور عقیدت واحترام کےساتھ منایاگیا،یوں تو ماہ ربیع النورشریف کا چاند نظر آتے […]
پیدائش رسول کا جشن منانا باعث ثواب ہی نہیں بلکہ بخشش کا ذریعہ بھی ہے: مولانا افتخار حسین رضوی
اعلیٰ حضرت یوتھ بریگیڈ کے زیر اہتمام کانتی نگر میں جشن عید میلادالنبی کا انعقاد نئی دہلی(محمد طیب رضا)اعلیٰ حضرت یوتھ بریگیڈکے زیر اہتمام کانتی نگر میں جشن عید میلا دالنبی ﷺکا انعقاد کیا گیا جس کی سرپرستی وصدارت مولانا محمد افتخار حسین رضوی بانی و چیرمین اعلیٰ حضرت یوتھ بریگیڈجبکہ نظامت مو لانا محمد […]
مسابقہ میں طالبات کی خوابیدہ صلاحیت بیدار ہوتی ہے
چین پور/بہار(ضیاء الرحمن امجدی)جامعہ مخدومیہ صابریہ للبنات چین پور بہار میں نعت و تقریر کے مقابلے کا انعقادہوا جس میں طالبات کے درمیان انعامات تقسیم کیے گئے۔مقابلے کا آغاز عالمہ عرشی عظیم کے تلاوت کلام پاک سے ہوا. نعت پاک کیٹیگری میں 12 طالبات اور تقریر کیٹیگری میں 8 طالبات شریک ہوئیں۔اس مقابلہ میں بحیثیت […]
