پٹنہ (پریس ریلیز):آکاشوانی پٹنہ میں گاندھی جینتی کے موقع پر 2 اکتوبر کو پٹنہ کے آکاشوانی میں سیکورٹی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے سینٹر ہیڈ آر کے مشرا نے کہا صفائی بہتر صحت کا پہلا قدم ہے ”سووچھتا ہی سیوا“ پروگرام کے تحت ڈاکٹروں نے ملازمین کو صفائی کی […]
صوبائی خبریں
سرور کائناتﷺ کی آمد پاک کا صدقہ ہے کہ انسانیت کو جینے کا سلیقہ آیا: مفتی قمرالزماں مصباحی مظفرپوری
مظفرپور(پریس ریلیز)سرزمین محمد پور مبارک،پوسٹ پرشوتم پور،تھانہ منیاری،ضلع مظفرپور بہار میں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع سے جشن آمد رسول کا انعقاد کیا گیا۔جس کی سرپرستی خلیفہ حضور تاج الشریعہ قمر اہل سنت آبروئے فکروقلم حضرت مولانا مفتی محمدقمر الزماں مصباحی ادارہ لوح قلم سعدپورہ مظفرپور،زیرصدارت۔تلمیذحضور تاج الشریعہ حضرت مولانا مفتی […]
حیدرآباد: جامع مسجد حبیبیہ میں ہفتہ واری محفل درس قرآن مجید و تفسیر اتوار کو
حیدرآباد۔ (پریس نوٹ) مرکزی مجلس فیضان ملتانیہ کے زیراہمتام ہفتہ واری ’’محفل درس قرآن مجید و تفسیر‘‘ زیر نگرانی حضرت مولانا ابو المحامد شاہ سید عبدالرزاق حسینی القادری الملتانی مد ظلہ العالی سجادہ نشین درگاہ پیر قطب المشائخ حضرت شاہ سید پیر حسینی القادری الملتانی محققؔ امام پورہ شریف بمقام جامع مسجد حبیبہ عقب اذان […]









