ہماری آواز چنڈی گڑھ 10 دسمبر(اسٹاف رپورٹر) عام آدمی پارٹی(آپ)کی پنجاب یونٹ کے صدر و رکن پارلیمنٹ بھگونت مان نے آج کہا کہ مرکزی وزیر مملکت راو صاحب دانوے کا مظاہرین کسان کو پاکستانی اور چین کا ایجنٹ کہنا انتہائی افسوس ناک ہے۔ انہوں نے یہاں جاری بیان میں کہا کہ جو کسان شب روز […]
صوبائی خبریں
بنگال: بی۔جے۔پی۔ قومی صدر جے۔پی۔ نڈا کے قافلہ پر حملہ! لیکن بال بال بچے وجئے ورگیہ
کلکتہ (اے۔این۔آئی۔) بھارتیہ جنتا پارٹی (B.J.P.) کے قومی صدر جے۔پی۔ نڈا آئندہ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کولکتہ میں دو روزہ دورے پر ہیں۔ یہاں وہ بہت سے سیاسی پروگراموں میں حصہ لے رہے ہیں۔ اسی درمیان آج ڈائمنڈ ہاربر جاتے ہوئے جے۔پی۔ نڈا کے قافلے پر پتھراؤ کیا گیا۔ ٹی۔ایم۔سی۔ کارکنوں پر […]