صومالیہ میں اتوار کو صدارتی انتخابات منعقد ہوئے جن میں صدر عبدالہی سابق صدور شریف شیخ اور حسن شیخ محمد سمیت درجنوں امیدواروں نے حصہ لیا۔ موغادیشو(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مشرقی افریقی ملک صومالیہ کے سابق صدر حسن شیخ محمد ایک بار پھر صدر منتخب ہو گئے ہیں ،وہ دوسری بار منتخب […]
بین الاقوامی
قابض صہیونی فورسز کا ریاستی جبر جاری، فلسطینیوں کے گھر مسمار
اسرائیلی حکام نے بیت المقدس کے جنوبی مشرق علاقے صور باہر میں فرج دبش خاندان کو اپنا مکان مسمار کرنے کا حکم دیا تھا۔ مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل کے ریاستی جبرکے ظالمانہ مظاہر کا سلسلہ جاری ہے،قابض صہیونی فورسز کا ریاستی جبر جاری فلسطینیوں کے گھر مسمار […]
چیف اکرام الدین کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
شیخ خلیفہ بن زید النہیان دنیا کے امیر ترین بادشاہوں میں سے ایک تھے۔چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ اٹلی(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت […]
