عمران خان دہشتگردوں سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔ نائب صدر مسلم لیگ ن مری(نمائندہ امبرین بلوچ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم صفدر نے کہا ہے کہ عمران خان جو کر رہے ہیں وہ فساد ہے جسے روکنا جہاد ہے اور وہ اسٹیبلشمنٹ میں اس نمبر کو ڈھونڈ رہا ہے […]
بین الاقوامی
بیت المقدس میں شدید جھڑپیں، 80 فلسطینی زخمی،60 گرفتار
4 ماہ کے دوران اسرائیلی فوج چھاپا مار کاروائیوں میں 32 نوجوان کو شہید کر چکی ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 80فلسطینی زخمی ہوگئے، جب کہ قابض فوج نے 60افراد کو گرفتار کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق پیر کے […]
یوکرین میں فرانسیسی صحافی مبینہ روسی گولہ باری سے ہلاک، فرانس کا تحقیقات کا مطالبہ
فرانسیسی صحافی کی گاڑی مبینہ روسی گولہ باری کا نشانہ بنی جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگئے۔ کیف/پیرس(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق یوکرین میں اپنی صحافتی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے ایک فرانسیسی صحافی مبینہ روسی حملے میں ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ فرانسیسی صحافی فریڈرک لیکرک گزشتہ […]
پاکستان: عابد حسین جان مجددی کا رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عباد اللہ سے ملاقات
ملاقات میں خیبر پختون خواہ میں ناہل حکومت کی حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوتی۔ پشاور(نمائندہ وصال احمد)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نواز شریف کے صوبائی نائب صدر عابد حسین جان مجددی سید حیدر شاہ باچا جوائنٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ نواز شریف خیبرپختونخواہ نے آج پارلیمانی سیکرٹری برائے مواصلات و […]
