یاد رہے کہ امریکی میزائل ڈیفنس سسٹم کی مالیت 5 ارب ڈالر سے زائد ہے۔ واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکا نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کو میزائل ڈیفنس سسٹم فروخت کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی میزائل ڈیفنس سسٹم کی مالیت 5 ارب […]
بین الاقوامی
ڈرون حملے میں القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری ہلاک، امریکی صدر کی تصدیق
انٹیلی جنس ایجنسیوں نے رواں سال اپریل میں نائن الیون حملے کی منصوبہ بندی میں شامل ایمن الظواہری کا پتہ چلا لیا تھا: جو بائیڈن کابل(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق افغناستان کے شہر کابل پر امریکی ڈرون حملے کے باعث القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری ہلاک ہوگئے اس کی امریکی صدر جو بائیڈن […]
چیف اکرام الدین کا ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین وفاقی ایچ ای سی مقرر ہونے پر مبارکباد
ڈاکٹر مختار احمد کا شمار پاکستان کے معروف اور قابل ترین تعلیمی ماہرین میں ہے۔ چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ جرمن(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن مقرر ہونے پر مبارکباد پیش […]
امریکا-پاکستان میں مختلف اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ رابطے میں ہے: نیڈ پرائیس
امریکا پاکستان میں آئینی اور جمہوری اصولوں بشمول حقوق انسانی کی پاسداری کی حمایت کرتا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائیس نے کہاہے کہ امریکا پاکستان میں مختلف اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ رابطے میں ہے اور امریکی حکام پاکستانی حکام کے ساتھ باقاعدگی […]
ایران: طوفانی بارشوں، سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم، 6 افراد جاں بحق
ریسکیو حکام کو پانی اور کیچڑ کی وجہ سے امدادی کاروائیوں میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ تہران(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایران میں شدید طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے معمولات زندگی درہم برہم کردئیے،لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کم سے کم6 افرادجاں بحق اور9 زخمی ہو گئے۔بارش کا پانی لوگوں کے گھروں […]
