بین الاقوامی

فلپائن: زلزلہ متاثرہ اضلاع میں امدادی سامان پہنچا دیا گیا

فلپائن کے صوبے ابرا میں بدھ کے روز آنے والے 7 شدت کے زلزلے نے تبائی مچا دی تھی۔ فلپائن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فلپائنی حکومت  نے جمعہ کو  زلزلہ متاثرہ اضلاع میں ہوائی جہاز  کے ذریعے  امدادی سامان پہنچایا۔ فلپائن کے صوبے ابرا میں  بدھ کے روز آنے والے 7  شدت کے […]

بین الاقوامی

نکاراگوا: بس حادثے میں وینزویلا کے 13 شہریوں سمیت 16 افراد ہلاک

یاد رہے حادثہ پین امریکن ہائی وے پر پیش آیا جو مانا گوا سے تقریبا 100 میل مشرق میں واقع ہے۔  نکارا گوا(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق شمال مغربی نکاراگوا میں بس حادثے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں سے 13 افراد کا تعلق وینزویلا سے ہے۔ غیر ملکی  […]

بین الاقوامی

امریکی ایوانِ نمائندگان نے چپس اینڈ سائنس قانون کی منظوری دے دی

ایک سال سے زیر التوا بل کی منظوری امریکی صنعتی پالیسی میں ایک غیر معمولی پیش رفت ہے۔ واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکی ایوانِ نمائندگان نے ایک سال زیرِ التوا چپس اینڈ سائنس قانون کی منظوری دے دی ہے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایک سال سے زیر التوا بل کی منظوری امریکی […]

بین الاقوامی

تارکین وطن کی مسائل و مشکلات پر توجہ کی اشد ضرورت ہے: چیف اکرام الدین

حکومت نے تارکین وطن کے مسائل حل کرنے کی بجائے مسائل میں اضافہ کر دیا۔چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ اٹلی(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا. کہ یورپ ممالک میں مقیم پاکستانی تارکین کے مسائل و مشکلات پر توجہ دینے کی اشد […]

بین الاقوامی

امریکی صدر نے موسمیاتی تبدیلیوں کو قومی سلامتی کےلئے خطرہ قرار دے دیا

موسمیاتی تبدیلی صرف ایک لفظ یا علامت نہیں ایک واضح اور موجود خطرہ ہیں۔امریکی صدر جوبائیڈن کا تقریب سے خطاب واشنگٹن(نمائندہ فضل محمد) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے موسمیاتی تبدیلیوں کو قومی سلامتی کےلئے خطرہ قرار دےتے ہوئے،ماحولیاتی آفات سے نمٹنے کے لیے امریکی انفراسٹرکچر کی تعمیر میں مدد […]

بین الاقوامی

سعودی قوانین کی خلاف ورزی؛ یہودی صحافی مکہ کے مقدس مقامات میں داخل

اسرائیلی صحافی نے تقریبا 10 منٹ کی ڈاکیومینٹری بنائی جسے ٹی وی پر بھی نشر کیا گیا۔ ریاض(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق یہودی صحافی سعودی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مکہ مکرمہ کی حدود میں داخل ہوا اور جبل رحمت پر بھی چڑھتا دکھائی دیا ہے.اسرائیل کے نیوز چینل 13نے ایک رپورٹ […]

بین الاقوامی

پاک افغان لگژری بس سروس اگست میں شروع کرنے کا فیصلہ

پاک افغان بس سروس امن وامان حالات کے باعث 2016 میں بند کی گئی تھی۔ کابل(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان اور افغانستان نے پاک افغان لگژری بس سروس اگست میں شروع کرنے کا فیصلہ کیا یہ اتفاق کابل میں پاکستانی وفد کی افغان حکام سے ملاقات میں ہوا،کابل میں پاکستانی سفارتخانے سے […]

بین الاقوامی کھیل کھلاڑی

سری لنکا نے ایشیاء کپ کی میزبانی سے کرلی معذرت

سری لنکا کرکٹ نے گزشتہ روز اپنے فیصلے سے اے سی سی کو آگاہ کیا۔ کولمبو(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سری لنکا نے ایشیاء کپ کی میزبانی سے معذرت کر لی، اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کو بتادیا  کہ ایشیاء کپ کی میزبانی نہیں کر […]

بین الاقوامی

چھ مرتبہ وزیراعظم رہنے والے رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے صدر منتخب

یاد رہے کہ سری لنکا کی پارلیمنٹ میں ارکان نے نئے صدر کو انتخاب کیلئے ووٹ ڈالے۔  کولمبو(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کی پارلیمنٹ میں ارکان نے نئے صدر کے انتخاب کے لئے ووٹ […]

بین الاقوامی

حماقت ہوئی تو ایران سازش کے مرکز کو تباہ کر دے گا: ایرانی بحریہ

خلیج فارس کے اہم علاقے کی سلامتی کو برقرار کرنے کی ہمسایہ ممالک میں صلاحیت موجود ہے۔ایڈمیرل تنگسیری تہران(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ اگر دشمن کوئی غلط قدم اٹھانے کی کوشش کرے یا اسلامی نظام کے خلاف جارحیت کرے تو سازش کی جڑ کو […]