ٹیلیفونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ سمیت غزہ کی حالیہ صورت حال پر بات چیت ہوئی۔ دوحہ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا مصری صدر سے رابطہ،غزہ کی صورتحال پر غور کیا گیا ۔امیر قطر نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ بات چیت میں […]
بین الاقوامی
امریکہ: داعش میں ڈرونز کا استعمال بڑھ گیا ہے۔اقوام متحدہ
اس وقت شام و عراق میں داعش کے 10 ہزار کے قریب دہشتگرد موجود ہیں۔وورون کوف نیویارک(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں داعش ڈرونز کا استعمال بڑھ گیا ہے.اقوام متحدہ کے شعبہ انسداد دہشتگردی کے ڈائریکٹر ولادیمیر وورون کوف نے سلامتی کونسل میں اپنی بریفنگ میں […]
امریکہ: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اٹارنی جنرل کے سوالات کے جواب دینے سے انکار
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خاندانی کاروباری سرگرمیوں کی سول تحقیقات کیلئے طلب کیا گیا تھا۔ نیویارک(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خاندان کی کاروباری سرگرمیوں سے متعلق نیویارک میں پیشی کے دوران اٹارنی جنرل کے سوالات کا جواب دینے سے انکار کر دیا ہے۔خبر ایجنسی […]
ٹی ٹی پی کی طرف سے پولیس افسر اور فوج کو نشانہ بنانے کی مذمت۔چیف اکرام الدین
افواج پاکستان اور انٹیلیجنس ادارے کالعدم تحریک طالبان کیخلاف قانونی کارروائی کرے۔چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ اٹلی(انٹرنیشنل ڈسک)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ گزشتہ روز سوات میں کالعدم تحریک طالبان کی طرف سے پولیس افسر اور فوج کے 2 افسران کی اغوا کی شدید الفاظ میں […]
روس کا یوکرینی جوہری پلانٹ پر حملہ،آئی اے ای اے کا اظہار تشویش
زاپوریزہیا جوہری پاور پلانٹ پر گولہ باری کے بعد روسی ایٹمی دہشت گردی پر ایک بھرپور بین الاقوامی ردعمل دیا جائے۔صدر زیلنسکی کیف(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق یوکرین نے نیوکلیئرپاور پلانٹ پر حملے کے نتیجے میں روس پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا،یوکرین کی سرکاری نیوکلیئر پاور کمپنی ’’انرگواٹوم‘‘کا کہنا […]
امریکہ: وائٹ ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک، 4 زخمی
زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا حادثے میں زخمی ہونے والوں کی حالت تشویشناک ہے۔ واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہائوس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک اور4زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے شادی کی 56ویں […]
غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف غرب اردن میں احتجاجی مظاہرے
گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر متعدد مقامات پر بمباری کی 15 فلسطینی شہید ہو گئے تھے۔ غرب اردن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پراسرائیلی بمباری کے خلاف مقبوضہ مغربی کنارے کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔غرب اردن میں ہونیوالے احتجاجی مظاہروں میں […]
