زخمیوں میں سے بعض کی حالت نازک ہے ریسکیو حکام نے مذید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ افریقہ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق افریقی ملک نائیجریا کے صوبے پلاٹیو میں ایک ٹرک اور 6گاڑیوں کے درمیان حادثے میں 10افراد ہلاک جبکہ 15زخمی ہو گئے۔ میڈیا کے مطابق پلیٹو باوچی شاہراہ پر ایک ٹرک […]
بین الاقوامی
ایران نے ویانا میں جاری جوہری مذکرات میں نئے مرحلے کے آغاز کا عندیہ دے دیا
ایران ویانا مذاکرات کو کسی منطقی اور پائیدار انجام تک پہنچانے کا خواہاں ہے۔عبدالاہیان تہران(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایران نے ویانا میں جاری جوہری مذکرات میں نئے مرحلے کے آغاز کا عندیہ دیا ہے ۔ایرانی امور خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عبدالاہیان نے عمانی وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسعیدی سے […]
یو۔اے۔ای۔ میں طوفانی بارشیں، سیلاب الرٹ جاری
وزارت داخلہ نے متحدہ عرب امارات کی سڑکوں پر گاڑی چلانے والوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ محتاط رہیں۔ دبئی(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی الرٹ جاری کردیا گیا۔متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کی ویڈیو زسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں دبئی اور ملک […]
فلسطین: اسرائیلی جارحیت جاری، 16بچوں سمیت 44 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کے حملوں میں اب تک 44 فلسطینی ہلاک اور 360 زخمی ہوئے۔ غزہ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فلسطین میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی سے مزید 4فلسطینی شہید ہوگئے۔نابلس شہر میں اسرائیلی فوج نے ایک گھر پر دھاوا بول کر فلسطینیوں کو شہید کیا۔حملے […]
