سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

نواب ملک کے روڈ شو میں اجیت پوار نے کی شرکت

این سی پی نے 10 فیصد نشستوں پر مسلم امیدواروں کو موقع دیا ہے دیگر نام نہاد سیکولر پارٹیوں نے مسلم نمائندوں کو ٹکٹ دینے کے نام پر صرف خانہ پری کی ہے: سلیم سارنگ ممبئی : ( پریس ریلیز)مانخورد شیواجی نگر اسمبلی حلقہ سے این سی پی کے امیدوار نواب ملک کی تشہیری مہم میں نائب وزیر اعلیٰ […]

تعلیمی گلیاروں سے سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

دو روزہ انٹرنیشنل”فیوچر لیڈر” جلسہ کا انعقاد

ممبئی: 9 نومبر ہندوستان کی سب سے مشہور و معروف مسلم طلباء تنظیم "مسلم اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا کا ممبئی کی سر زمین ریٹریٹ ہاؤس باندرہ ویسٹ ممبئی میں اعلی پیمانے پر دو روزہ بروز سنیچر 9 اور 10 نومبر تک انٹرنیشنل جلسہ مستقبل لیڈر”کے نام سے منعقد ہوگا! جس میں ہندوستان کی دینیات، تعلیمات، […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

درود شریف کا ورد حصول جنت کا ذریعہ۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

مولانا خسرو حسینی کی خدمات کو پیش کی خراج عقیدت حیدرآباد 8 نومبر(راست)حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت عالی میں درود و سلام کے نذرانے پیش کرناا یک مقبول ترین عمل ہے۔جس کے فضائل بے حد و حساب ہیں۔ درود وسلام کے کئی فوائد ہیں ان میں سے ایک بہت بڑا فائدہ یہ ہے […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

ملک میں اردو کی بدحالی کے ذمہ دار ہم خود ہیں، کوئی دوسرا نہیں: ذکی طارق 

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)تحریک آزادی کو فروغ دینے والی زبان کا نام اردو ہے، ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب کا نام اردو ہے، ہندوستان کی ساری زبانوں کی سرتاج کا نام اردو ہے۔ مگر اردو کی اس ملک میں جہاں وہ پیدا ہوئی پسماندگی کے سب سے بڑے ذمہ دار ہم ہیں۔ ہم بڑی آسانی سے […]

تعلیمی گلیاروں سے سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے

دارالعلوم بلوکھ میں تکمیل حفظ قرآن کریم کا پروگرام بحسن و خوبی اختتام پذیر

سدھارتھ نگر: دارالعلوم اہل سنت مصباح العلوم بلوکھ ، سدھارتھ نگر میں ایک طالب علم ، محمد اجمل نظامی تُلسی پور کا قرآن پاک بشکل حفظ مکمل ہوا ۔جس کی خوشی میں ایک چھوٹی سی تقریب رکھی گئی اور لوگوں کو مدعو کیا گیا۔ جس میں علماء و حفاظ اور کثیر تعداد میں لوگوں کی […]

تعلیمی گلیاروں سے گورکھ پور

سپریم کورٹ کے فیصلے سے مسلم سماج میں خوشی کی لہر

گورکھپور، ‘اتر پردیش مدرسہ ایجوکیشن بورڈ ایکٹ 2004’ کے جواز کو برقرار رکھتے ہوئے سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ ایکٹ سیکولرزم کے اصول کی خلاف ورزی نہیں کرتا، جس سے مسلم معاشرے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے، […]

جھارکھنڈ مذہبی گلیاروں سے

فیضان مدینہ کی چھت کی ڈھلائی میں صدر سبیل حسین ٹرسٹ و دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی

جھارکھنڈ : آج صبح فیضان مدینہ کی چھت کی ڈھلائی کے دوران علماء کرام کی موجودگی نے اس موقع کو خاص بنا دیا۔ اس اہم اور روحانی کام میں صدر سبیل حسین ٹرسٹ، قاری راشد مدنی اور دیگر معزز شخصیات نے بھی شرکت کی اور اپنی محنت سے سیمینٹ اور دیگر مواد ڈالا۔ یہ عمل […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

عمرہ کرکے واپس لوٹے نورالعلماء حضرت علامہ سید نوراللہ شاہ بخاری کا جگہ جگہ لوگوں نے کیا شان داراستقبال

(باڑمیر، راجستھان/پریس ریلیز) خانۂ کعبہ کی زیارت و طواف ، روضۂ رسول پر حاضر ہو کر دست بستہ صلوٰۃ و سلام پیش کرنے کی سعادت ، حَرَمَیْنِ طَیِّبَیْن [زادھمااللہ شرفاً وتعظیما] کے دیگر مقدس و بابرکت مقامات کے پُرکیف نظاروں کی زیارت سے اپنی روح و جان کو سیراب کرنا ہر مسلمان کی خواہش ہوتی […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

"بزمِ ایوانِ غزل” کی عظیم الشان طرحی نشست منعقد

جھوٹی ہے اس جہاں کی ہر ایک ہی محبتسچی ہے صرف ماں کی اور باپ کی محبت بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) سعادت گنج کی سرگرم و فعال ادبی تنظیم "بزمِ ایوانِ غزل” کے زیرِ اہتمام طرحی نشست بزرگ شاعر عاصی چوکھنڈوی کی صدارت میں آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں کے وسیع ہال میں منعقد ہوئی […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

پندرہ سو سالہ جشنِ عیدِ میلادالنبیﷺ سے منسوب "لنگرِ رسول”ﷺ کی تقسیم کا ساتواں ہفتہ

مسجد و مدرسہ اہلسنت نوری عارج خلیل مالیگاؤں کے اراکین و انتظامیہ نے بارگاہِ رسولﷺ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ مالیگاؤں: (راست) مسجد و مدرسہ اہلسنت نوری عارج خلیل مالیگاؤں کے زیر اہتمام، رضا اکیڈمی مالیگاؤں کی سرپرستی میں پندرہ سو سالہ جشنِ ولادت رسول 2025ء سے منسوب "لنگرِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم” کی […]