سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

خدمت خلق کے ساتھ غریب مسلمانوں کی اعانت اہم فریضہ

"تاج الشریعہ کلینک دیانہ” کی افتتاحی بزم میں علماے کرام کا اظہار خیال مالیگاؤں:امدادی طرز پر طبی خدمات فراہم کرنا وقت کا تقاضا ہے- ہمارے یہاں بہترین ہاسپٹل اور بہترین ڈاکٹرز کی ٹیم ہونی چاہیے جو خدمت خلق کے ساتھ غریب مسلمانوں کی اعانت کریں-نوری مشن نے آج اِس دوسرے ’’تاج الشریعہ کلینک‘‘ کا امدادی […]

ایم۔پی۔ مذہبی گلیاروں سے

اندور میں حضرت معین میاں اور الحاج سعید نوری کا شاندار استقبال

تحفظ ناموس رسالت ہمارا نصب العین ہے۔سید معین میاںعلم حدیث کو عام کرنا ہم سب کی ذمے داری ہے۔الحاج سعید نوری اندور۔24 جنوری 2021 دارالعلوم نوری اندور کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت کانفرنس و جشن ختم بخاری شریف نہایت ہی شاندار طریقے سے منعقد کیا گیا جس میں شہزادہ غوث اعظم حضور معین المشائخ […]

تعلیمی گلیاروں سے مہراج گنج

دارالعلوم اہلسنت ظہورالاسلام گوبندپور میں عبدالحفیظ نے ناظرہ قرآن و عم پارہ حفظ مکمل کیا

مہراج گنج: 23 دسمبر الحمدللہ رب العالمین اللہ ربّ العزت کے فضل کرم سے آج ہمارے نواسہ عزیزم عبد العزیز عرف محمد سلمہ نےناظرہ قرآن اور عم پارہ حفظ مکمل کئے اس موقع پر دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور پوسٹ پوکھر بھنڈا ضلع مہراجگنج میں ان کے مشق وکرم فرماں استاذی الکریم حضرت مولانا […]

علی گڑھ مذہبی گلیاروں سے

مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں حضرت بدیع الدین زندہ شاہ قطب المدار علیہ الرحمۃ کی یاد میں محفل کا انعقاد

(علی گڑھ 22/دسمبر، ضیاء الرحمن امجدی) مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں حضرت سید بدیع الدین زندہ شاہ قطب المدار رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی یاد میں محفل کا انعقاد ہوا جس میں نعت ومنقبت پڑھی گئی. مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد کے طالب علم محمد حسن رضا سرکار اعلیحضرت علیہ الرحمۃ کا […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

بارہ بنکی کے قصبہ سعادت گنج میں عظیم الشان آل انڈیا نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد

سعادت گنج بارہ بنکی ،/20دسمبر(پریس ریلیز)قصبہ سعادت گنج کے محلہ پکڑیا میں منعقد آل انڈیا نعتیہ مشاعرہ میں تحریک صدارت پیش کرتے ہوئے مولانا غفران قاسمی نے کہا کہ نعت گوئی ایک مستقل اور بہت ہی نازک فن ہے۔ صحابہء کرام میں یوں تو کثیر تعداد میں شعرا موجود تھے ، لیکن ان میں سے […]

بہار سیاسی گلیاروں سے

شراب بندی سے ہزاروں خاندان کی ہوئی ترقی: نتیش کمار

چمپارن کی انقلابی سرزمین سے "سماج سدھار مہم” کا کیا گیا آغاز! یہ تحریک لگاتار جاری رہے گی موتی ہاری (عاقب چشتی) شراب بندی اور جہیز کی لعنت,کم سنی کی شادی جیسی مہلک بیماریوں سے پاک صاف معاشرہ کی تشکیل کے لیے وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار نے ‘سماج سدھار مہم’ کا آغاز چمپارن کی […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

عروس البلاد ممبئی کی اک حسین شام

ممبئی: 19 دسمبر، ہماری آوازعروس البلاد ممبئی کی اقتصادی معاشی اور زر خیز سرزمین پر مفتیِ مہاراشٹر حضرت علامہ مفتی محمود اختر صاحب قبلہ کا قائم کردہ "امجدی رضوی دارالافتا،، معیاری اور انفرادی "شعبہء دارالافتا،، کے ساتھ روز افزوں ترقی پزیر ہے، جو فی الوقت عوام اہلسنت کے نت نئے مسائل کے حل کا مرجع […]

سماجی گلیاروں سے علی گڑھ

البرکات ایس ایم افضل ہیلتھ کیئر انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح

(علی گڑھ 18/دسمبر، ضیاء الرحمن) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق رجسٹرار آئی پی ایس سید محمد افضل صاحب کی یاد میں ایک محفل کا آغاز ہوا جس میں یاد افضل کتاب کا اجراء ہوا اور البرکات ایس ایم افضل ہیلتھ کیئر کا افتتاح ہوا.البرکات ایس ایم افضل ہیلتھ کیئر انسٹی ٹیوٹ کے بارے میں […]

سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

اقلیتی حقوق کا دن: ویبینار شاندار کامیابی سے ہمکنار ہوا

محکمہ تعلیم، ضلع پریشد اور ڈائٹ بلڈانہ کی جانب سے ہر سال 18 دسمبر کو اقلیتی حقوق کا دن منایا جاتا ہے۔اقلیتی شہریوں کی ثقافت، زبان، مذہب اور روایات کو فروغ دینے کے لیے ہر سال 18 دسمبر کو "اقلیتی حقوق کے دن” کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس سال کورونا وائرس کی آلودگی […]

سماجی گلیاروں سے گورکھ پور مہراج گنج

مشہور ادیب و طبیب ڈاکٹر قائم الاعظمی کے فرزند محمد عمران رشتہ ازدواج میں منسلک

مہراج گنج: 17 دسمبر، ہماری آواز(نامہ نگار)مشہور و معروف ادیب و طبیب مولانا ڈاکٹر محمد قائم الاعظمی کے فرزند ارجمند محترم محمد عمران اعظمی آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ صاحب زادہ کا نکاح جناب جمیل احمد انصاری ساکن سومہیا بازار ضلع گورکھ پور کے دختر نیک اختر عزیزہ سکینہ خاتون کے ساتھ آپ کے […]