راجستھان مذہبی گلیاروں سے

میٹھے کاتلا باڑمیر میں جلسۂ غوث اعظم بحسن وخوبی اختتام پزیر

ہرسال کی طرح اس سال بھی غلامان غوث اعظم کمیٹی وجیلانی جماعت چنانیوں کی ڈھانی، میٹھے کاتلا،چوہٹن،باڑمیر کے زیر اہتمام وانصرام 26 ربیع الآخر 1444ہجری مطابق 22 نومبر 2022 عیسوی بروز منگل انتہائی عقیدت واحترام اور شان وشوکت کے ساتھ "جلسۂ غوث اعظم” کا انعقاد کیا گیا-جلسہ کی شروعات حضرت قاری عبدالشکور صاحب قادری کے […]

بین الاقوامی تعلیمی گلیاروں سے

نوجوان نسل کے لیے اعلیٰ تعلیم کا حصول بہت اہم اور ضروری ہے۔ جمشید خان

پشاور(نمائندہ وصال احمد)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خیبر پختونخواہ پروفیسرز لیکچرز اینڈ لائبریرینز ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر جمشید خان نے کہا کہ نوجوان نسل کیلئے اعلی تعلیم کا حصول بہت اہم اور ضروری ہے انہوں نے کہا کہ تعلیم کے بغیر ملک و قوم کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ناممکن ہے۔تعلیم ہر […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

شریعت پر عمل ہی میں نجات ہے: مفتی محمود اختر

شریعت پر عمل ہی میں نجات ہے۔ غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کی تعلیمات پر عمل کرکے ہم دنیا اور آخرت میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔ حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ نے چالیس سال تک عشاء کے وضو سے فجر کی نماز ادا فرمائی پندرہ سال روزانہ ایک رات میں مکمل قرآن پاک […]

گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے ذکر کی محفلوں میں اللہ کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں: مفتی اختر حسین

گورکھپور: سراج احمد قریشی حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی یاد میں محلہ غازی روضہ حاجی مختار احمد قریشی کی رہائش گاہ پر جلسہ غوث الوراء کا انعقاد کیا گیا۔ قاری سرف الدین نے تلاوت قرآن پاک کی۔ محمد محتشم نے نعت اور منقبت پیش کی۔ سینکڑوں عقیدت مندوں کو لنگر غوثیہ کھلایا […]

بستی تعلیمی گلیاروں سے

فرزندان علیمیہ کی پکار ایک رپورٹ

پچھلے ٢٠/٢٥ دنوں سے ادارہ ھذا کے کمیٹی کے مابین اختلاف واقع ہے۔۔جسکی بنا پر اس مسئلہ کے حل کیلئے اساتذہ کرام نے متعدد بار کمیٹی والوں سے یہ بات رکھی کہ آپسی نزاع ختم کر کے اسے سابقہ طریقے سے مدرسے کو چلایا جائے، مگر بات نہ بن سکی، تو اس اثناء میں اساتذہ […]

سماجی گلیاروں سے مہراج گنج

خدمت خلق اور سماجی بیداری میں سیرت ٹرسٹ کے بڑھتے قدم

مذہب اسلام نے عبادات کے ساتھ ساتھ خدمت خلق کو بھی بڑی اہمیت سی ہے اور ہر موقع پر خدمت خلق کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی ہے ۔چنانچہ اسلام کی نظر میں کسی ضرورت مند کی مالی مدد کرنا ، بیمار کی عیادت کرنا،کسی کو ہنر سکھادینا، تعلیم دینا،یا تعلیم حاصل کرنے میں مدد […]

ادبی گلیاروں سے بہار

اصناف حمد و نعت نے اردو زبان کو مزید پاکیزہ بنا دیا۔ محبوب شبنم

موتی ہاری: 14 نومبر مدرسہ اسلامیہ اتحادیہ چکلالو مہسی میں بزم شعر و سخن کا بارہواں ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد ہوا- جس کی صدارت الحاج رضاء الرحمن حیدری نے کی اور نظامت کے فرائض ادیب شہیر مولانا محبوب شبنم نے انجام دیے- اس موقع سے گلوبل اردو کے ناظم فارح چشتی مظفرپوری نے کہا کہ […]

ادبی گلیاروں سے تمل ناڈو

علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں میں ایک نئی روح پھونکی: پروفیسر نصراللہ باشاہ

ٹمل ناڈو اردو تحقیقی مرکز وانم باڑی کی جانب سے نومبر 9، یومِ پیدائش علامہ سرمحمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے موقع پر بوقت دوپہر 30-2 بجے، بمقام امتیازاردو ہال، وانم باڑی میں علامہ اقبال پر ایک شاندار جلسہ منعقد کیا گیا جس کی صدارت پروفیسر پی نصراللہ باشاہ صاحب، سابق پرنسپل اسلامیہ کالج وانم […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

حضرت برہان ملت ہمہ جہت خوبیوں کے مالک تھے: الحاج محمد سعید نوری

دفتر آل انڈیا سنی جمعیةالعلماء میں خلیفہ اعلیٰ حضرت برہان ملت کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ممبئی: دنیائے سنیت کے عظیم پیشوا مجدد اسلام امام احمدرضا کی خدمات جلیلہ کے تذکرے رہتی دنیا تک ہوتے رہیں گے- آپ جہاں زبردست عالم و محدث گزرے ہیں وہیں لاکھوں شاگرد وخلفاء بھی چھوڑے ہیں- ان میں […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

حاجی وارث علی شاہ کے والد جناب دادا میاں کے مزار پر پیش کی گئی پرینکا گاندھی کی چادر

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر برج لال خابری کی ہدایت پر سابق وزیر نسیم الدین صدیقی، نکول دوبے، تنج پونیا، ستیش اجمانی، نعیم صدیقی، سشیل پاسی، اتر پردیش کانگریس کے صوبائی صدر کی قیادت میں ایک 17 رکنی ایک وفد "جو رب ہے وہی رام ہے”کا پیغام دینے والے صوفی بزرگ حاجی […]