محمدآباد گوہنہ(مئو): 15 اپریل، ہماری آواز(نامہ نگار) مساجد و مدارس پر انگشت نمائی کرکے چین نہیں ملا تو اب مذہب اسلام اور پیغمبر اسلام پر الزامات لگانا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا آخر کب تک یہ سلسلہ جاری رہے گا اور حکومت کب […]
اترپردیش
سنی علما سدھارتھ نگر بورڈ کی ایک کامیاب میٹنگ کا پس منظر اور خلاصہ
نوگڑھ/سدھارتھ نگر: 6اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) آج بروز منگل بتاریخ 6/ اپریل کو ملی ، دینی اور سماجی تقاضوں کو محسوس کرتے ہوئے صاحبزادہ انجم العلماء پیر طریقت حضرت مولانا محمد شمیم اشرف الجیلانی سجادہ نشین خانقاہ عثمانیہ بگولہواشہرت گڑھ ضلع سدھارتھ نگر یوپی کی سرپرستی ، محقق عصر حضرت علامہ مفتی عبدالحکیم صاحب قبلہ […]
بزمِ ایوانِ غزل کا ماہانہ طرحی مشاعرہ کا انعقاد
سعادت گنج/بارہ بنکی:6اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) بزمِ ایوانِ غزل کا ماہانہ طرحی مشاعرہ آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں کے وسیع ہال میں استاداشعراء محترم طارق انصاری صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا ، مشاعرے کی نظامت کے فرائض نوجوان نسل کے نمائندہ شاعر آفتاب جامی نے انجام دئے ، مشاعرے کا آغاز کلیم طارق […]
خطیب البراہین ایجوکیشنل ویلفئر ٹرسٹ کی ویب سائٹ ہوئی لانچ
بستی:3اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز)پیر طریقت حضرت علامہ الحاج محمد سعید نظامی صاحب قبلہ (نواسۂ حضور خطیب البراہین) کے ذریعہ چل رہی خطیب البراہین ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کی ویب سائٹ آج لانچ ہوئی۔اس موقع پر حضرت علامہ محمد سعید صاحب قبلہ نظامی نے کہا اس ویب سائٹ کے ذریعہ ہم عالمی سطح پر حضور خطیب البراہین […]
نور علم کے حصول کے لیے گناہوں کا ترک ناگزیر: مفتی نظام الدین احمد نوری
دارالعلوم اہل سنت بحرالعلوم خلیل آباد میں جشن ختم بخاری کا انعقاد سنت کبیر: 4اپریل، ہماری آواز(نامہ نگار)دارالعلوم اہل سنت بحرالعلوم خلیل آباد سنت کبیر نگر میں کل جشن ختم بخاری وجشن دستار فضیلت وحفظ کے بابرکت موقع پربڑے ہی تزک واہتمام کے ساتھ ادارہ کے پرنسپل مولانا حشم اللہ صاحب تدریسی کے زیرصدارت ایک […]