اعظم گڑھ(پریس ریلیز) الحمدللہ دعوت وتبلیغ کی عالمی غیرسیاسی تنظیم "دعوت اسلامی” فی الحال 200 سے زائد ملکوں میں کم و بیش 92 شعبہ جات میں تبلیغِ اسلام کا فریضہ سر انجام دے رہی ہے، اس تنظیم نے جہاں پوری دنیا میں دعوت وتبلیغ اور اعلیٰ ووسیع پیمانہ پر رفاہی خدمات انجام دی وہیں تعلیم […]
اترپردیش
مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں علماء کرام کی آمد پر استقبالیہ تقریب کا انعقاد
باوقار زندگی گزارنے کے لیے علم حاصل کرنا ضروری ہے۔ علمائے کرام علی گڑھ: 22 اکتوبر، ہماری آواز (راست)مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد وحید نگر علی گڑھ میں مختلف صوبوں سے اسلامک اسکالرز کی آمد پر استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیااستقبالیہ تقریب کا آغاز محمد عرشان کی تلاوت قرآن سے کیا گیا.فتح پور سیکری […]
غیاث الدین قدوائی میموریل اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے ہنر میلہ کا انعقاد
’’تذکرۂ اسلافِ بارہ بنکی‘‘ کتاب کا رسمِ اجرا بارہ بنکی(ابو شحمہ انصاری) غیاث الدین قدوائی میموریل اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقد ہنر میلہ کے موقع پر، بارہ بنکی کی شخصیات پر مرتب کردہ کتاب ’’تذکرۂ اسلافِ بارہ بنکی‘‘ کا رسمِ اجرا ۲۲؍ اکتوبر ۲۰۲۴ء کو ٹاؤن ہال، بارہ بنکی میں سابق کابینی وزیر […]
بھوانی پور[سمرہنا] اسکا بازار میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ کا انعقاد
[سدھارتھ نگر،پریس ریلیز]معروف عالم دین ادیب شہیر حضرت مولانا محمدشمیم احمدصاحب نوری مصباحی ناظم تعلیمات دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف(ساکن: بھوانی پور، اسکابازار،سدھارتھ نگر) کی دختر نیک اختر عزیزہ عشرت نوری کی ولادت کی خوشی میں 20 اکتوبر 2024عیسوی بروز اتوار انتہائی عقیدت و محبت کے ساتھ محفل میلاد مصطفیٰ کا انعقاد کیا گیا-محفل کی شروعات حضرت […]









