بریلی شریف: 23ستمبر، ہماری آواز(مستقیم ازہری) آج جیسے ہی پرانہ شہر بریلی شریف کے راشد خان کی بیٹی رینا خان کی پردیپ کمار نام کے ہندو نوجوان (جو جگت پور پولیس چوکی میں تعینات ہے) کے ساتھ 25 ستمبر کو ہونے والی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا کے ذریعے وائرل ہوا تو تحریک فروغِ اسلام […]
اترپردیش
افسوس ناک خبر: طاہر ملت علامہ سید طاہر میاں بلگرامی کا انتقال
بلگرام شریف/شریف ہردوئی: آج بتاریخ ۷محرم الحرام مطابق 17اگست بروز منگل، مرشد برحق، تاجدار مسند بلگرام پیر طریقت مستجاب الدعوات ، نیر برج سیادت، رہبر راہ شریعت گل گلزارِ واحدیت حضور طاہر ملت حضرت العلام الشاہ سیدمیرمحمد طاہر میاں صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی دنیاء فانی سے دار بقا کی جانب روانہ ہوگئے۔ انا لله […]
دارالعلوم ضیائے مصطفی میں 75واں جشنِ یومِ آزادئ ہند کا انعقاد
کان پور: ہماری آواز(پریس نوٹ)شہرکانپورکامشہور و معروف دینی و عصری تعلیمی ادارہ دارالعلوم ضیائے مصطفی فہیم آبادکالونی میں”سعید ملت” حضرت علامہ الحاج قاری سید ابو سعید صاحب برکاتی شیخ الحدیث و پرنسپل ادارہ ہذا کی صدارت و قیادت میں جشنِ یوم آزادئی ہند کا انعقاد ہوا.جس میں مجاہدین آزادئ ہند کی قربانیوں کو یاد کر […]
آل انڈیا تبلیغ سیرت(ممبئی) کے صدر علامہ وارث جمال قادری کو شدید صدمہ! والدہ کا سایہ عاطفت سر سے اٹھا
بڑھیا/سدھارتھ نگر: 7 اگست(ہماری آواز)آج رات تقریباً 1:40 منٹ پر خلیفہ حضور مجاہد ملت الحاج محمد منیف منیجر مدرسہ غوثیہ فیض العلوم بڑھیا شریف کہ اہلیہ یعنی ادیب شہیر حضرت علامہ وارث جمال صاحب قبلہ قادری صدر آل انڈیا تبلیغ سیرت ممبئی وعلامہ مفتی محمد شمیم القادری شیخ الحدیث مدرسہ غوثیہ فیض العلوم بڑھیا کی […]