پریاگ راج

تحریک فروغ اسلام کے مرکزی اور مقامی ذمہ داران کی الہ آباد میں کامیاب میٹنگ کے بعد مرکزی ٹیم کوشامبی کے لئے روانہ

آج مورخہ 25 مارچ کو ہم لوگ داماد حضور تنویر الاولیاء کے ہمراہ سرکار بندگی کی بارگاہ میں الوداعی سلام عرض کر کے سید صلاح الدین سہروردی شاخ صدر الہ آباد کے گھر پہنچے وہاں طعام سے فارغ ہوکر سید صاحب کی صدارت میں الہ آباد کے ذمہ داران کی ایک مختصر نشست منعقد ہوئی […]

بھدوہی

دارالعلوم حبیبیہ رضویہ میں جشن دستارِ فضیلت 29/مارچ کو

گوپی گنج/بھدوہی: 26 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز)دارالعلوم حبیبیہ رضویہ کاچونتیسواں سالانہ جشن دستار فضیلت بنام حبیب دوعالم کانفرنس اپنی روایتی شان شوکت ساتھ مورخہ۲۹؍مارچ ۲۰۲۲؁ بروزمنگل بعد نماز عشاء منعقد ہوگا ۔جس میں ملک کے مشاہیر علماء کرام وشعرائے عظام تشریف لارہے ہیں۔بالخصوص حضرت علامہ سید محمد عادل میاں ایم پی، حضرت علامہ شیخ رحمت […]

بستی

علامہ اسلام الدین انجم فیضی کو علامہ عسجد رضا خان نے خلافت دیا

ردولی شریف/بستی: 25 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) دارالعلوم مخدومیہ ردولی شریف کی بیالیسویں سالانہ عظیم الشان پیغام حق کانفرنس و دستارعالمیت حفظ وقرات کے حسین موقع پر23/ مارچ 2022ع کو مقتدر علماء کرام ومشائخ عظام کی موجودگی میں قاضی القضات فی الھند جانشین حضورتاج الشریعہ قائد اہلسنت حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی محمد عسجد رضا […]

امبیڈکرنگر

"آپ کا قلم” ویب سائٹ کا کامیاب ایک سال مکمل ہوا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ معزز ممبران آج ہم سب کا محبوب ویب پورٹل https://aapkaqalam.com بنے ہوئے ایک سال مکمل ہو گیا ہے؛ پچھلے ایک سالوں میں ہم نے ٤٥٥ تحریریں اس ویب سائٹ پر شائع کی ہے اور ٢ لاکھ سے زیادہ بار ہماری ویب سائٹ گوگل کے سرچ رزلٹ میں نظر آئی ہے […]

لکھنؤ

لکھنؤ میں "لنجر موبائل ایپ” کا افتتاح ہوا

لکھنؤ: 21 مارچ، پریس ریلیز سوشل میڈیا سے مراد انٹرنیٹ بلوگز، سماجی روابط کی ویب سائٹس، موبائل ایس ایم ایس ،موبائل ایپس اور دیگر چیزیں ہیں جن کے ذریعے خبریں اور معلوماتی مواد کو فروغ دیا جاتا ہے۔ آج کے دور میں سوشل ایپس کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اس کی اہمیت […]

سدھارتھ نگر

مولاناقمرانجم فیضی کو "حضرت شعیب الاولیاء ایوارڈ”دیا گیا

سدھارتھ نگر:21 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) کالم نگار و مضمون نگار کی حیثیت سے مشہور ومعروف شخصیت حضرت مولانا محمد قمرانجم قادری فیضی چیف ایڈیٹر مجلہ جام میر بلگرام شریف کی ذات محتاج تعارف نہیں، یہی نہیں آپ کا دائرہ کار اس قدر وسیع ہوا ہے کہ خانقاہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف سے جاری ہونے […]

گونڈہ

مولانا غلام غوث ساقی تنویری پر بزرگوں کی عنایات

گوراچوکی/گونڈہ: 17 مارچ (قمر انجم فیضی) 18 مئی 2016ء کو دارالعلوم اہلسنت تنویرالاسلام امرڈوبھا سے جلسہ دستار فضیلت بموقع عرس حضور مفکر ملت فراغت ہوئی علماء مشائخ کے مقدس ہاتھوں سے مجھ نکمے کو بھی دستار فضیلت سے نوازا گیا۔مگر کبھی فکر میں یہ بات نہیں آئی تھی کہ کبھی اسی ممبر شریف پر جس […]

ایٹہ

جامعہ احسن البرکات (مارہرہ شریف) میں ختم بخاری شریف کی تقریب منعقد

مارہرہ مطہرہ: 16مارچ، ہماری آواز(امجدی)١٤ مارچ /٢٠٢٢ء بروز پیر جامعہ احسن البرکات (مارہرہ شریف) میں ختم بخاری شریف کی محفل منعقد ہوئی، پروگرام کا آغاز قاری یونس صاحب کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ مولانا محمد توصیف احسنی نے نعت پاک پیش کی ۔ مولانا خالد احسنی نے حضور احسن العلما علیہ الرحمہ کی شان […]

گونڈہ

حجاب فیصلہ پر تنظیم فارغین امجدیہ کا اظہار مذمت

حجاب معاملہ میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلہ پر تنظیم فارغین امجدیہ 2010؁ء کے علماۓ کرام نے رد عمل ظاہر کیا اور اس فیصلے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے علماء نے اپنا ایک بیان رلیز کیا کہ عدالت کا یہ فیصلہ دستور ہند کے دفعہ 15/ کے سراسر خلاف ہے اور یہ اسلامی تعلیمات […]

سدھارتھ نگر

کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی ضروری ہے: قاری عبدالرحمن ضیائی

•دینی، مذہبی، علمی شخصیات کو ایوارڈ تفویض کیا گیا بڑھنی چافہ/سدھارتھ نگر: 17 مارچمحمد قمرانجم فیضی نگر پنچایت بڑھنی چافہ میں واقع شیخ ڈیہہ عرس حضرت بندھو شاہ بابا علیہ الرحمہ کے موقع پر رحمت عالم کانفرنس کا انعقاد بمورخہ 15 مارچ بروز منگل 2022 کو کیا گیا ہے، جس کی صدارت شہزادہ شیر ملت […]