لکھنؤ،(ابوشحمہ انصاری)محکمہ نے مفت تعلیم کے حق قانون 2019 (آر ٹی آٸی) کے تحت داخلہ لینے میں دھوکہ دہی کرنے والے والدین کے خلاف کارروائی کرنے کا ذہن بنا لیا ہے۔بیسک ایجوکیشن آفیسر کو کئی اسکولوں سے شکایات موصول ہوئی ہیں کہ والدین نے اپنے بچے کو داخلہ دلانے کے لیے غلط سرٹیفکیٹ استعمال کیے […]
اترپردیش
بارہ بنکی: مزدوروں کا جوش بڑھانے کے لیے بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر خود پہنچے پھاؤڑا لے کر تالاب کھودنے
بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)قصبہ رسولی میں امر شہید کمتا پرساد امرت سروور کی تجدید کاری کا افتتاح بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر ڈاکٹر سنسکرت مشرا نے ناریل پھوڑ کر کیا۔ اور تالاب کھودنے میں مصروف منریگا کارکنوں کے جوش و جذبے کو بڑھانے کے لیے خود بھی بیلچہ ڈالا۔ بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر ڈاکٹر سنسکرت مشرا نے کہا کہ […]
بارہ بنکی: مدرسہ میں تعلیمی نظام، نیشنل ایجوکیشن مشن کے تحت اسکولوں کی تعمیر،تعلیمی معیار کی صورتحال، تعلیم کے حق کا جائزہ لیا گیا
بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) بحالی، سرو شکشا ابھیان، مڈ ڈے میل، مفت لباس، کتابوں کی تقسیم، اسکولوں میں اساتذہ، طلباء کی حاضری اور تعلیمی معیار کی سطح، کستوربا گاندھی، آشرم سسٹم اسکول، نوودیا، سنٹرل، ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ کی صدارت میں منعقد ہوٸی۔ اجلاس میں اسکول، مدرسہ میں تعلیمی نظام، نیشنل ایجوکیشن مشن کے تحت […]
سرجپوروہ میں جشن سنّت رسول
7 مئی 2022 عیسوی بروز سنیچر مدرسہ عربیہ اہلسنت صدیقیہ فیض العلوم سرجپوروہ، اسکابازار،سدھارتھ نگر کے سامنے مرحوم ومغفور عبدالرشید انصاری کے صاحبزادے عزیزم محمدعالم کی شادی خانہ آبادی کے موقع پر نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ "جشن سنّت رسول ومحفل عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم” کا انعقاد کیا گیا-اس محفل پاک کی شروعات […]