ڈومریاگنج: ہماری آواز(محمد قمرانجم فیضی) ضلع سدھارتھ نگر کے تحصیل ڈومریاگنج میں موجود ٹرینڈی ٹیسٹ ریسٹورنٹ سُن بول نہ پانے والے لوگوں کو مفت میں روزگار دے گا یہ باتیں منیجر محترم سراج احمد نے کہی، انھوں نے کہا کہ معاشرے میں جو لوگ معذور ہیں۔جو نہ سن پاتے ہیں۔نہ ہی بول پاتے ہیں۔ایسے لوگوں […]
اترپردیش
عرس مخدوم ملت اختتام پزیر
منکاپور/گونڈہ: ہماری آواز(محمد قمرانجم قادری فیضی) حسب دستور ہر سال کی طرح امسال بھی مخدوم ملت آل رسول قطب زماں سندالاولیاء مظہر شاہ بھیکا مخدوم المت حضرت علامہ سید عبدالسبحان علیہ الرحمۃ والرضوان خانقاہ فردوسیہ چشتیہ بلہری شریف فیض آباد کا چھیالیسواں عرس مقدس سر زمین علاء الدین پور گلرہوا میں مورخہ /29 جنوری 2021بروز […]
علامہ فیض احمد اشرفی خطیب وامام جامع مسجد چنچوڑ پونے کو اجازت وخلافت
کچھوچھہ مقدسہ/امبیڈکرنگر: ہماری آواز(پریس ریلیز) 31 جنوری نبیرہ حضورسرکارکلاں، شہزادہ حضورشیخ اعظم پیرطریقت،رہبر راہ شریعت، حضرت علامہ الحاج الشاہ سید محمد اشرف اشرفی جیلانی نعیمی کچھوچھوی کی قیادت وسرپرستی میں آل انڈیا علما و مشائخ بورڈشاخ پونے مہاراشٹرا کی اہم مشاورتی میٹینگ اور آ پ کے مقدس ہاتھوں سے خانقاہ اشرفیہ شیخ اعظم سرکار کلاں […]
مغلپورہ میں جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد
منکاپور/گونڈہ: اسرار فیضی سرزمین مغلپورہ بھوانی گنج ضلع سدھارتھ نگر میں ماسٹرالحاج محمدابراھیم صاحب اشرفی نے اپنی اھلیہ کی روح کوایصال ثواب کے لئےجشن عیدمیلادالنبی ﷺ کااہتمام کیا۔ جس کی سرپرستی پیرطریقت رہبر راہ شریعت حضرت علامہ الحاج الشاہ سیدمحمدزبیراشرف صاحب قبلہ اشرفی سربراہ اعلی دارالعلوم اہل سنت فیضان مصطفی بھوانی گنج نے فرمائی اور […]
جامعہ عائشہ کے صحن میں 26 جنوری منایا گیا
ہریا/سدھارتھ نگر: ہماری آواز(علم الہدیٰ رضوی) 26 جنوری جامعہ عائشہ فیض العلوم للبنات ہریا پوسٹ مروٹیا بازار سدھارتھ نگر میں شوشل ڈسٹنسنگ کا پالن کرتے ہوئے جامعہ عائشہ للبنات کے کارکنان حضرات نے بلکل بہترین اور اچھے انداز میں 26 جنوری کی مبارکبادی پیش کی اور خوب ذوق و شوق کےساتھ منایا جامعہ عائشہ فیض […]
