بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) بابو کے ڈی سنگھ اسٹیڈیم میں تالقیدار انٹر کالج کپ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2022 کا اہتمام سترکھ کے چیئرمین ریحان کامل اور منیش سنگھ جی نے کیا۔اس ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی سماج وادی پارٹی کےسابق کابینہ وزیر اور ریاست کے سابق جنرل سکریٹری اروند کمار سنگھ گوپ نے کھلاڑیوں سے واقفیت […]
ایودھیا
سلطان پور، امیٹھی سمیت ایودھیا(فیض آباد) ڈویژن
تیزی سے ہورہا ہے اودھی زبان کا فروغ
بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری) پوری دنیا میں اودھی بولنے والے جگہ جگہ بیٹھے ہیں۔ سب کو ایک ساتھ شامل کرنے کی ضرورت ہے۔پورنندو سنگھ، ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، بارہ بنکی نے اوادھی اسٹڈی سینٹر، اتر پردیش کے زیر اہتمام پانچ روزہ کہانی لکھنے اور ترجمہ کرنے کی تربیتی ورکشاپ کا افتتاح کرتے ہوئے مذکورہ خیالات کا […]
ضلع مجسٹریٹ اویناش کمار نے ضلع میں ابتدائی اہلیتی امتحان(PET) کے امتحانی مراکز کا دورہ کرکے حفاظتی انتظامات کا لیا جائزہ
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) ضلع مجسٹریٹ اویناش کمار و پولیس سپرنٹنڈنٹ انوراگ وتس، نے اتر پردیش سلیکشن کمیشن کے ذریعہ منعقدہ ابتدائی کوالیفائنگ امتحان کے مراکز کا معائنہ کیا۔ معائنہ کے دوران سی سی ٹی وی کیمروں کو چیک کیا گیا اور امتحانی مراکز میں تعینات اہلکاروں کو ضروری ہدایات دی گئیں۔ تمام مراکز پر سیکورٹی […]