گورکھ پور

تحریک آزادی کی تاریخ میں صحافیوں کا ایک سنہری حصہ رہا ہے: اجیت یادو

• قومی پرچم ہماری عزت کی علامت ہے – سراج احمد قریشی گورکھپور، اتر پردیش۔ انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رج) نے آزادی کا امرت مہوتسو یوم آزادی کی تقریبات نیشنل ایڈمنسٹریٹو آفس-میڈیا ہاؤس، غازی روضہ، ڈاکٹر عزیز احمد روڈ، گورکھپور، یو پی میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ منائی۔ پرچم کشائی کرتے ہوئے مہمان […]

بنگال مئو

جانشین محدث کبیر مفتی ابو یوسف قادری صاحب قبلہ ‘علامہ عبد المصطفیٰ ازہری ایوارڈ’ سے سرفراز

خاندان امجدیہ کئی نسلوں سے علوم دینیہ کا فیضان تقسیم کر رہا ہے، بر صغیر کے اکثر مدارس و علما اس خاندان کے علمی فیوض و برکات سے فیضیاب ہیں، موجودہ دور میں ہندو پاک کے تقریباً تمام سنی علما حضرت صدر الشریعہ اور آپ کے شاہزادوں کے تلامذہ یا تلامذۂ تلامذہ کی فہرست میں […]

ایٹہ

یوم آزادی کے موقع پر جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف میں پرچم کشائی کی گئی، تقریب کا اہتمام

آج 15 اگست 2025ء بروز جمعہ، جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف میں یومِ آزادی کا جشن نہایت عمدہ کارکردگی کے ساتھ منایا گیا۔ صبح کا پرنور اجالا، فضاؤں میں تازگی کی مہک اور وطن کی محبت سے لبریز دل ، اس منظر نے جامعہ کو ایک عظیم الشان قومی اجتماع میں بدل دیا۔ ہر سمت […]

سدھارتھ نگر

انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے یوم آزادی پر پرچم لہرایا

ڈومریا گنج، سدھارتھ نگر، اتر پردیش۔ یوم آزادی کے موقع پر انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈومریا گنج میں انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے دفتر میں پرچم کشائی کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور ممبران نے پرچم کشائی کی اور قومی ترانہ گایا اور حب الوطنی کے نعروں سے […]

اعظم گڑھ تعلیمی گلیاروں سے

مدرستہ المدینہ فیضانِ صدیقِ اکبر، اعظم گڑھ میں ترنگا ڈرائنگ مقابلے کا شاندار انعقاد

کمسن طلبہ کے فن پاروں سے حب الوطنی کے رنگ بکھر گئے اعظم گڑھ (پریس ریلیز) مدرستہ المدینہ فیضانِ صدیقِ اکبر، محلہ غلامی پورہ، اعظم گڑھ میں 13 اگست 2025ء بروز بدھ، ڈیپارٹمنٹ آف ماڈرن ایجوکیشن، دعوتِ اسلامی انڈیا کے زیرِ اہتمام ترنگا ڈرائنگ مقابلہ نہایت شاندار اور پرجوش انداز میں منعقد ہوا۔ کمسن طلبہ […]

سنت کبیر نگر

انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے مطالبے پر ایم ایل اے نے صحافیوں کو سولر لائٹس کا تحفہ دیا

سنت کبیر نگر، اتر پردیش۔ مہدوال اسمبلی حلقہ سے بی جے پی کی حلیف نشاد پارٹی کے ایم ایل اے انیل کمار تیواری نے اپنے علاقے کے صحافیوں کو سولر لائٹس دے کر ان کی عزت افزائی کی ہے۔ انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے ضلع صدر سوریہ پرکاش پانڈے کی قیادت میں عہدیداروں کے ایک […]

سدھارتھ نگر

نوجوان مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض

سدھارتھ نگر: کل رات مرکزی درسگاہ دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور، پوسٹ اسکا بازار ضلع سدھارتھ نگر کے سلور جبلی پیام حق کانفرنس و جلسہ دستار بندی کے موقع پر ملک و ملت کے مشاہیر علما و مشائخ کی موجودگی میں جواں سال مصنف و ادیب حضرت مولانا مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو ان […]

گورکھ پور

جامعہ الاصلاح اکیڈمی میں الوداعی تقریب منعقد، جونیئر طلبا نے سینئرز کو کہا الواع

گورکھپور، جامعہ الاصلاح اکیڈمی، نورنگ آباد، گورکھ ناتھ میں اتوار کو آٹھویں جماعت کے طلبا کے لیے الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا، پروگرام میں طلبا نے قرآن پاک کی تلاوت کی، نعت پاک پیش کی گئی، والدہ کی شان میں تقریر کی گئی، طلبا نے ڈاکٹر صاحب ڈرامے میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھایا، […]

گورکھ پور

اسلام نے ہر اس علم کو مفید سمجھا ہے جو انسانیت کے لیے مفید ہو

ماہانہ دینی محفل سے نائب قاضی مفتی محمد اظہر شمسی کا خطاب گورکھپور، سبزپوش ہاؤس مسجد جعفرا بازار میں ماہانہ دینی اجتماع کا انعقاد کیا گیا، جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، نعت پاک پیش کی گئی۔ مہمان خصوصی نائب قاضی مفتی محمد اظہر شمسی نے کہا کہ اسلام نے دینی اور دنیوی […]

گورکھ پور

پیغمبر اسلام و غوث اعظم کو یاد کرتے ہوئے دیا سچائی، بھلائی و امن کا درس

شہید عبداللہ نگر میں جلسۂ غوث الوری و لنگر عام منعقد گورکھپور، شہید عبداللہ نگر گورکھ‌ناتھ میں جلسۂ غوث الوری و لنگر عام منعقد ہوا، علما کرام نے پیغمبر اسلام صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم و غوث اعظم حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی علیہ الرحمہ کی تعلیمات پر روشنی ڈالتے ہوئے لوگوں سچائی، بھلائی و […]