29جنوری 2022 بروز شنبہ دارالعلوم غوثیہ حبیب المدارس سنبرسا پورندر پور۔مہراج گنج یوپی کے قاضی شہر کی آفس میں تحفظ ناموس رسالت کے تعلق سے حضرت مولانا محمد اکرام علی نوری صاحب کی سرپرستی اور مولانا محمد نظام احمد نظامی صدر رضااکیڈمی مہاراج گنج یوپی کی صدارت میں ایک اہم نشست ہوئی جس میں علمائے […]
اترپردیش
آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ ضلع یونٹ مرادآباد خواتین سیل نے یوں منایا یوم جمہوریہ
آل انڈیا علماء ومشائخ بورڈ ضلع یونٹ مرادآباد خواتین سیل نےبورڈکےآفس اشرف نگر مدرسہ الجامعتہ الصابرہ للبنات میں 6 2 جنوری کے موقع پربورڈ کی ضلع صدر محترمہ عالمہ ناہید فاطمہ اشرفی صابری نے ترنگا لہرایا، اس موقع پر بورڈ ذمہ دار خواتین ممبران شریک رہیں بالخصوص محترمہ ممتاز ۔نازیہ۔شاذیہ۔حمدوثنا۔شفا۔آصفہ۔نازش۔رابعہ۔رفع۔سابعہ۔خوشبو۔شاذیہ طاہر۔ شاہین ناظرین۔آسیہ۔ارم صابری ارم […]
کان پور: الجامعة الاسلامیہ اشرف المدارس میں یوم جمہوریہ کے موقع پر پرچم کشائی اور جشن
کانپور26جنوری۔37سالہ روایات کے مطابق اس سال بھی الجامعة الاسلامیہ اشرف المدارس گدیانہ کا نپور میں یوم جمہوریہ کے حسین موقع پررسم پرچم کشا ئی کرکے بڑے پیمانے پر میٹھائی تقسیم ہوئی جس کی صدارت حضرت علامہ مولانا محمد ہاشم شرفی صاحب قبلہ سربراہ اعلی جامعہ اشرف المدارس گدیانہ نے فرمائی ،پروگرام کا آغا ز تلاوت […]
دارالعلوم ضیاے مصطفیٰ میں یوم جمہوریہ کا انعقاد، جمہوریت کی بقا کے لیے گی گئی دعا
کان پور: 26 جنوری، ہماری آواز(خیبر عالم نوری)شہرِ کانپور کا مشہور و معروف علمی ادارہ دارالعلوم ضیائے مصطفی فہیم آبادکالونی میں پرچم کشائی کے ساتھ یوم جمہوریہ منایا گیا.اس موقعےپر حب الوطنی میں سرشاراساتذہ و ممنون قوم نے شہیدانِ وطن کو خراج عقیدت پیش کرتےہوئے نم آنکھوں سے بارگاہِ الہی میں جمہوریت کے تحفظ و […]
مفتی ابوطالب نوری کی نمناک آنکھوں سےتدفین
علامہ غلام عبدالقادری علوی صاحب قبلہ نے پڑھائی نماز جنازہ بلرامپور/ پریس ریلیز(محمدقمرانجم فیضی) عالم نکتہ داں، مشہور و معروف عالم دین حضرت علامہ الحاج مفتی ابوطالب نوری نوراللہ مرقدہ کی نماز جنازہ کثیر تعداد میں علماء کرام، مشائخ عظام، ائمہ کرام مفتیان عظام کی موجودگی میں بعد نماز ظہر مقام سرہیا متصل انٹئی رامپور […]
