اترپردیش

یوگی حکومت کا بڑا فیصلہ! اب وراثت کی رجسٹری ہوگی آن لائن، چھوٹے گا لیکھ پالوں سے پیچھا

لکھنؤ ہماری آوازاترپردیش کی یوگی حکومت نے محصول سے متعلق معاملات کے حوالے سے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ 12 دسمبر سے پوری ریاست میں وراثت رجسٹر کی مہم چلائی جائے گی۔ معلوم ہو کہ ریاست میں کسی بھی اراضی کا تنازعہ نہ ہو اس لیے […]

اعظم گڑھ

سماج وادی پارٹی کے سابق ایم۔ایل۔اے۔ وسیم احمد کا انتقال، متعلقین میں غم کی لہر

اعظم گڑھ ہماری آوازاعظم گڑھ ضلع کے گوپال پور اسمبلی حلقہ سے سماج وادی پارٹی کے سابق ایم ایل اے وسیم احمد ایک طویل عرصے سے علیل تھے۔ انہیں لکھنو کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ وہ صبح 4 بجے کے۔جی۔ایم۔یو۔ میں علالت کے باعث فوت ہوگئے۔سابق وزیر کے انتقال کی خبر نے […]

باندہ

مہوبہ: 6 لیکھ پال معطل، 84 کے خلاف جانچ کا حکم

مہوبہ ہماری آواز:12دسمبر(پریس ریلیز) اترپردیش کے ضلع مہوبہ میں سرکاری زمینوں پر غیر قانونی قبضہ جات کے معاملے میں غلط اطلاعات دینے پر محکمہ روینو کے چھ لیکھ پالوں کو معطل کردیا گیا ہے جبکہ 84 دیگر کے خلاف جانچ بیٹھائی گئی ہے۔ اڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ امیش کمار نے ہفتہ کو بتایاکہ ضلع میں سرکاری […]

پریاگ راج

پریاگ راج: کپڑا تاجر کا گولی مار کر قتل

پریاگ راج ہماری آواز:11دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع پریاگ راج کے شیو کٹی علاقے میں کپڑا تاجر کا گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ شیو کٹی تھانہ علاقے کے تیلیر گنج جوندھول محلہ باشندہ کپڑا تاجر نیرج جیسوال بھائی دھیرج کے ساتھ موٹر سائیکل سے جمعرات کی […]

لکھنؤ

لکھنؤ میں منہدم ہوا پل، مورنگ سے بھرا ٹرک پلٹا

لکھنؤ ہماری آواز لکھنؤ کے اسمرتی واٹیکا پل پر جمعہ کے روز ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ پل گرنے کے سبب مورنگ سے بھرا ٹرک پلٹ گیا۔ جس کی وجہ سے پل جام ہوگیا۔ اس معاملے میں انتظامیہ کی بڑی لاپرواہی سامنے آئی جس کی وجہ سے پل ٹوٹنے کے بعد بھی لوگوں کی نقل […]

پریاگ راج

ہائی کورٹ نے بی۔جے۔پی۔ کو دیا جھٹکا، پارٹی نشان پر اٹھایا سوال، کہا قومی پھول(کمل)کا استعمال کیسے؟

پریاگ راج ہماری آواز/11جنوریملک میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی(BJP) گذشتہ 40 سالوں سےجس علامت (کمل کا پھول) کو پارٹی کا نشان بنا کر ملک بھر میں انتخابات لڑ رہی ہے اب الہ آباد ہائی کورٹ نےاس کے استعمال پر سوال اٹھایا ہے۔ دراصل کمل کے پھول کو سیاسی پارٹی کے نشان کے بطور استعمال ہونے […]

گونڈہ

بائک-کار کی ٹکر،چچا بھتیجے کی موت

شادی کی تقریب میں کرنے جارہے تھے شرکت ہماری آواز گونڈہ 10دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع گونڈہ کے وزیر گنج علاقے میں آج پیش آئے سڑک حادثے میں بائیک سوار چچا -بھتیجے کی موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ جمعرات کو عمری بیگم گنج علاقے کے منگورا بازار باشندہ سنیل کمار گپتا(28)بائیک کے […]

سہارن پور

شاملی: چراغ نے لی دو معصوم بھائی-بہن کی جان

رات میں سوتے وقت لحاف پر چراغ گرنے سے ہوا حادثہ۔ شاملی ہماری آواز :09دسمبر(اسٹاف رپورٹر) اترپردیش کے ضلع شاملی کے تھانہ بھون علاقے میں رات کے سوتے وقت دو معصوموں کی لحاف پر چراغ کے گرجانے سے اس میں جھلس کر معصوم بھائی-بہنوں کی موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع نےبدھ کو یہاں بتایا کہ گاؤں […]

اترپردیش سماجی گلیاروں سے

یوگی حکومت والدین کے نافرمانوں پر نکیل کسنے کے لیے پرعزم

لکھنؤ ہماری آواز :09دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کی یوگی حکومت عمر رسیدہ والدین کو ستانے اور بڑھاپے میں ان کی جائیداد ہڑپ کر انہیں نظر انداز کرنے والوں پر شکنجہ کسنے کے لئے والدین و عمر رسیدہ افراد کے مین ٹیننس و بہبود مینول-2014 میں ترمیم کر کے اس میں بے دخلی کو جوڑنے کی تجویز […]

اترپردیش سیاسی گلیاروں سے

یوپی اسمبلی انتخابات: شیوپال کا اویسی سے اتحاد متوقع

شادی کی ایک تقریب میں میڈیا نمائندوں سے کہی یہ بڑی بات لکھنو ہماری آواز: 09دسمبر(پریس ریلیز) پرگتی شیل سماج وادی پارٹی(لوہیا) کے سربراہ و سابق سماج وادی لیڈر شیوپال یادو نے بدھ کو کہا کہ سال 2022 کے اسمبلی انتخابات میں ان کی پارٹی کا حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسد الدین اویسی کے پارٹی […]