انتہائی افسوسناک خبر اہل سنت کا ایک اور عظیم ستارہ غروب ہوگیا بستی: 24 ستمبرجامعہ امام احمد رضا بستی یو۔پی۔ کے بانی اور خانقاہ رضویہ بھیونڈی کے مسند نشیں پیرطریقت رہبر راہ شریعت خلیفہ حضور مفتی اعظم حضور مفکر ملت حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ صوفی محمد عبداللطیف نوری صاحب قبلہ (علیہ الرحمہ) کے ساتھ […]
Author: HamariAawaz
امت مسلمہ اسوۂ اہل بیت کو مشعل راہ بنائے۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب
امام حسن المجتبیٰ ؓ کی ذات مبارک ہر جہت سے حسن، فضائل و مناقب بے شمار حیدرآباد 23ستمبر (راست)خلیفہ خامس،امیرالمومنین سیدنا امام حسن المجتبیٰ ؓ،سبط رسول، جگرگوشہ بتول،نورنظرعلی المرتضیٰ،مصلح امت ہر جہت سے حسن ہیں کہ جن کے وجود مقدس میں انسانیت کی اعلیٰ ترین نشانیاں جلوہ گر تھیں۔ حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی […]
مدرسہ اہل سنت فیض سروری آساڑی سندھیان میں حضرت نوح سرور علیہ الرحمہ کی یاد میں جلسۂ سروری کا انعقادکیا گیا
21 صفر 1444 ھ مطابق 19 ستمبر 2022 عیسوی بروز دوشنبہ دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف کی تعلیمی شاخ مدرسہ اہلسنت فیض سروری آساڑی سندھیان تحصیل گڈراروڈ،ضلع باڑمیر میں جملہ مسلمانان اہلسنت بالخصوص سروری جماعت کی طرف سے قطب زماں حضرت شاہ لطف اللہ المعروف حضرت مخدوم نوح سرور ہالائی علیہ الرحمہ کی یاد میں ایک عظیم […]
مدرسہ اہلسنت عطائے غوثیہ کولیانہ میں حضرت غوث بہاؤالحق زکریا ملتانی کا 783 واں عرس غوثیہ منایا گیا
حسب سابق امسال بھی غلامان بہاؤالدین زکریا ملتانی کمیٹی وغوثیہ جماعت کولیانہ کی طرف سے مدرسہ اہلسنت عطائے غوثیہ کولیانہ میں 20 صفرالمظفر 1444 ھ مطابق 18 ستمبر 2022 عیسوی بروز اتوار [دوشنبہ کی رات] انتہائی عظیم الشان پیمانہ پر جلسۂ غوثیت کا اہتمام عقیدت واحترام کے ساتھ کیا گیا-جلسہ کی شروعات مولوی محمدمشرف متعلم […]