حیدرآباد: 12 فروری (راست) ہر گناہ برا اور اس کے اثرات بھی برے ہیں، لیکن کچھ گناہ اتنے برے ہیں کہ ان کے نتائج و عواقب نہایت ہی سنگین اور تباہ کرنے والے ہیں ایسے ہی بدترین گناہوں میں سے ایک زنا سنگین اور قبیح ترین گناہ ہے، اسلام ہی نہیں بلکہ تمام آسمانی مذاہب […]
Author: HamariAawaz
ملک میں جس طرح کی سیاست کا بول بالا ہے وہ نہ تو ہندوستان کے لیے سود مند ہے اور نہ ہی ہندوستانیوں کے لیے۔ امتیاز جلیل
ایم۔سی۔آئی۔ کے لیگل سیل کی ممبر پارلیمنٹ سید امتیاز جلیل سے ملاقات، مسلمانوں کے سیاسی مستقبل پر گفتگو نئی دہلی: 9فروری، ہماری آواز(محمد طیب رضا)مسلم کونسل آف انڈیا (ایم سی آئی )کے لیگل سیل نے ایڈوکیٹ رخسار احمد وایڈوکیٹ ندیم الزماں کی قیادت میں مجلس اتحاد المسلمین کے اورنگ آباد سے ممبر پارلیمنٹ سید امتیاز […]
مسلم کونسل آف انڈیا (ایم۔سی۔آئی۔)کی جانب سے ضرورت مند خاندانوں میں راشن کٹ تقسیم
نئی دہلی: 9فروری/ ہماری آواز(محمد طیب رضا)سماجی و فلاحی تنظیم مسلم کونسل آف انڈیا (ایم سی آئی)کی جانب سے ضرورت مند خاندانوں تک راشن کٹ پہنچائی گئی۔اس موقع پر تنظیم کے صدر ایڈوکیٹ رخسار احمد ،نائب صدر ایڈوکیٹ ندیم الزماں ،جنرل سیکریٹری محمد مبارک قاسمی،جوائنٹ سیکریٹری ناظم شیخ اور خازن عبدالواحد وغیرہ موجود رہے۔ایڈوکیٹ رخسار […]