دہلی: 12 اپریل، ہماری آواز(بیورو)
قرآن مقدس سے اس کی 26 آیات جہاد کونکالنے کی پیٹیشن دائر کرنے والے ملعون زمانہ وسیم رافضی کو آج ملک کی عدالت عظمیٰ نے زوردار جھٹکا دیتے ہوئے اس کی پیٹیشن کو خارج کردیا اور ساتھ ہی اس پر 50ہزار کا جرمانہ عائد کرتے ہوئے سخت تنبیہہ کی۔
عدالت کے اس فیصلہ سے مسلمانوں نے خوشی کی لہر دوڑ پڑی ہے اور ہر مسلمان اپنے تئیں خوشی کا اظہار کر رہا ہے۔
متعلقہ مضامین
مودی حکومت کسانوں کی نہیں صنعت کاروں کی خیر خواہ ہے: راہل
نئی دہلی: ہماری آواز/ 31 دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مودی سرکار کسانوں کے مفادات کی باتیں کر کے محض دکھاوا کرتی ہے لیکن حقیقت میں وہ سرمایہ داروں کی خیرخواہ ہے اور اسی وجہ سے اس نے صنعتکاروں کا کھربوں روپے کا قرض معاف کیا ہے […]
راجیہ سبھا میں صدر کا خطاب اور اقتصادی سروے کی کاپی پیش
ہماری آواز/نئی دہلی،29 جنوری(پریس ریلیز) وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے جمعہ کو راجیہ سبھا میں اقتصادی سروے 21-2020 کی کاپی پیش کی۔اس سے پہلے راجیہ سبھا جنرل سکریٹری نے صدر کے خطاب کی کاپی ایوان کی میز پر رکھی ۔ راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے ایوان کی کارروائی کرتے ہوئے آنجہانی اراکین […]
کسانوں کا چکہ جام، کئی میٹرو اسٹیشن عارضی طور پر بند
ہماری آواز/نئی دہلی ،6 فروری (پریس ریلیز) تین نئے زرعی قوانین کوواپس لینے کے مطالبے کے سلسلے میں احتجاج کرنے والے کسانوں کے سنیچر کو چکہ جام کے علان کے پیش نظر دہلی میٹرو کے کئی اسٹیشنوں کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے ۔چکہ جام کے پیش نظر ، یونیورسٹی ، لال قلعہ […]
