دہلی: 12 اپریل، ہماری آواز(بیورو)
قرآن مقدس سے اس کی 26 آیات جہاد کونکالنے کی پیٹیشن دائر کرنے والے ملعون زمانہ وسیم رافضی کو آج ملک کی عدالت عظمیٰ نے زوردار جھٹکا دیتے ہوئے اس کی پیٹیشن کو خارج کردیا اور ساتھ ہی اس پر 50ہزار کا جرمانہ عائد کرتے ہوئے سخت تنبیہہ کی۔
عدالت کے اس فیصلہ سے مسلمانوں نے خوشی کی لہر دوڑ پڑی ہے اور ہر مسلمان اپنے تئیں خوشی کا اظہار کر رہا ہے۔
متعلقہ مضامین
مسلم کونسل آف انڈیا (ایم۔سی۔آئی۔)کی جانب سے ضرورت مند خاندانوں میں راشن کٹ تقسیم
نئی دہلی: 9فروری/ ہماری آواز(محمد طیب رضا)سماجی و فلاحی تنظیم مسلم کونسل آف انڈیا (ایم سی آئی)کی جانب سے ضرورت مند خاندانوں تک راشن کٹ پہنچائی گئی۔اس موقع پر تنظیم کے صدر ایڈوکیٹ رخسار احمد ،نائب صدر ایڈوکیٹ ندیم الزماں ،جنرل سیکریٹری محمد مبارک قاسمی،جوائنٹ سیکریٹری ناظم شیخ اور خازن عبدالواحد وغیرہ موجود رہے۔ایڈوکیٹ رخسار […]
آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ کے صدر دفتر میں آن لائن عرس حافظ ملت منایا گیا
دہلی: ہماری آواز(پریس ریلیز) 19جنوری// آل انڈیاعلماومشائخ بورڈ کے قومی ترجمان مولانا مقبول احمد سالک مصباحی نے ایک سوال کے جواب میں حافظ ملت کے خاندانی پس منظر پرروشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ حافظ ملت کسی امیر کبیر اور علمی شہرت کے حامل گھرانے سے تعلقے نہیں رکھتے تھے، بلکہ ایک عام کسان گھرانے سے […]
ہمارے کسان دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں: پرینکا
نئی دہلی، ہماری آواز: 15 دسمبر(پریس ریلیز) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ حکومت الزام لگاکر اور جھوٹی تشہیر کرکے تحریک کرنے والے کسانوں کو ڈرانا چاہتی ہے لین اسے سمجھ لینا چاہئے کہ ہمارے کسان دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں محترمہ واڈرا نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان […]
