سنت کبیر نگر

تحریک پیغام انسانیت کے متحرک و فعال رکن مولانا مشتاق نظامی کو صدمہ، پدر بزرگوار کا انتقال

سنت کبیر نگر: 21 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)
بڑے افسوس کے ساتھ اطلاع دی جارہی کہ آج رات تحریک پیغام انسانیت کے سرگرم عمل رکن حضرت مولانا مشتاق احمد نظامی(استاذ: مدرسہ بدلباغ، لہرا بازار ضلع مہراج گنج) کے والد گرامی جناب ضیت اللہ نظامی(سنت کبیر نگر) کا انتقال ہوگیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون،،،
موصوف اخلاق مند اور نرم طیبعت کے مالک تھے۔ اللہ مغفرت فرمائے۔ آمین
مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ان کے آبائی وطن میں ادا کی جائے گی۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے