تکنیکی گلیاروں سے

اگر آپ فون پے سے ریچارج یا بل ادا کرتے ہیں تو اب آپ کو ہونے والا ہے بڑا نقصان

اگر آپ کسی ریچارج کی دکان پر جاکر کہیں کہ 150 روپے کا ریچارج کردو اور وہ 150 کا ریچارج کرنے کے بعد آپ سے 152 روپے مانگنے لگے تو آپ کو کیسا لگے گا، ظاہر ہے کہ آپ کو دکاندار پر غصہ آئے گا۔

ٹھیک اسی طرح فون پے ایپ نے اپنے گاہکوں کے ساتھ کیا ہے، فون پے نے اپنے اپڈیٹ کے ساتھ ساتھ کمائی اور لالچ کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے اب گراہک سے زائد پیسے وصول کرنے شروع کردیے ہیں، یہ اپڈیٹ فون پے نے تقریباً چھ ماہ پہلے کی ہے، اب فون پے سے کیے جانے والے ہر ریچارج پر فون پے 2 روپے زائد وصول کر رہا ہے، بجلی بل اور دیگر بلوں کی ادائیگی پر بھی ایک روپیہ دو روپیہ بڑھاکر وصول کیا جارہا ہے، اس زائد وصولی نے فون پے استعمال کرنے والوں کو سوچ میں ڈال دیا ہے؛ یہی وجہ ہے کہ بہت سے فون پے استعمال کرنے والے اب جی پے یعنی گوگل پے کا استعمال کرنے لگے ہیں، گوگل پے میں اس طرح کی زائد وصولی نہیں ہے، اس میں آپ جتنے کا ریچارج کریں گے آپ کے اکاؤنٹ سے اتنی ہی رقم وصول کی جائے گی، ایک روپیہ بھی زائد نہیں لگے گا۔ اور گوگل پے فون پے کے مقابلے میں زیادہ بھروسہ مند بھی ہے۔
اگر آپ بھی گوگل پے کا استعمال کرکے اپنا پیسہ بچانا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے پلے اسٹور سے اس ایپ کو ابھی ڈاؤن لوڈ کر لیجیے۔

I’m inviting you to use Google Pay, a simple and secure payments app by Google. Here’s my code (ln0zz6w)- just enter it before your first transaction. On your first payment, you will get a cashback of ₹21. https://g.co/payinvite/ln0zz6w

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے