بائسی: ہماری آواز(محمد شہروز کٹیہاری) مشہور عالم دین مفتی مبشر رضا ازہرؔ مصباحی (باشندہ: آسجہ موبیہ،بائسی ،پورنیہ ،بہار) موجودہ مفتی شہر بھیونڈی ،مہارشٹرا، کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا۔ یہ خبر حافظ مذکر حسین نے بذریعہ فون دی-اس سے پہلے مولانا آصف رضا مصباحی نے ان کے حادثہ کی اطلاع دی تھی۔
متعلقہ مضامین
حافظ توفیق ابن نورالہدیٰ صاحب کانیمالدھی رشتہ ازدواج سے منسلک
پورنیہ: ۳/مارچ، ہماری آواز(صادق قاسمی)مذہب اسلام میں نکاح کی بہت بڑی اہمیت و فضیلت ہے۔نکاح انبیاء کرام علیھم الصلوۃ والسلام اور ہمارے پیارے آقا نبی کریم ﷺ کی چار سنتوں میں سے نکاح کرنا بھی ایک اہم ترین سنت ہے۔اس اہم ترین سنت کی وجہ سے مرد کی نگاہیں اور شرمگاہ کی حفاظت ہوتی ہے،یہ […]
حضرت جُناب علی شاہ قادری کا 68 واں عرس یکم نومبر کو, تیاریاں مکمل
خانقاہ جُنابیہ حسینی شریف میں منعقد ہوگی عرس سراپا قدس, ملک کے مختلف ریاستوں سے آتے ہیں لاکھوں زائرین موتی ہاری: خانقاہ جنابیہ حسینی شریف مشرقی چمپارن کا شمار ریاست اور ضلع کے معتبر خانقاہوں میں ہوتا ہے۔ اس خانقاہ کے فیض یافتہ ہزاروں افراد دین و ملت کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ عارف […]
عیسیٰ فاونڈیشن کے زیر اہتمام پچھلا پنچایت کے غریبوں میں کمبل تقسیم
ہم نے غریبوں کے درد کو اپنا درد سمجھ کر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں:نوید عالم قاسمی کشن گنج:23/دسمبر ہماری آواز(نمائندہ) ضلع کشن گنج کے تحت واقع پچھلا پنچایت کے عیدگاہ ٹولہ پچھلا گاؤں میں مولانا نوید عالم قاسمی انچارج جمعیۃ علماء کشنگنج اور مولانا صادق قاسمی دھرم باڑی نائب صدر جمعیۃ ضلع پورنیہ کی نگرانی […]

