لکھنؤ (پریس ریلیز) نخاس رضا بازار کی جنت انصاری بنت صلاح الدین پانچ سال کی عمر میں قرآن کریم کا ناظرہ مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی جنت انصاری کی اس کامیابی پر اہل خانہ سمیت رشتہ داروں میں خوشی کا ماحول ہے جنت انصاری شروع سے ہی پڑھنے میں دلچسپی رکھتی تھی اس نے اپنے ہی گھر میں اپنی والدہ کی نگرانی میں قرآن کریم کا ناظرہ مکمل کیا جنت انصاری کی اس کامیابی پر ابو حنظلہ انصاری کلیم انصاری محمد انس صلاح الدین انصاری نے جنت انصاری کو مبارک باد اور نیک خواہشات سے نوزا۔
متعلقہ مضامین
البرکات سیرت مقابلے میں طلباء کرام نے اچھی پوزیشن حاصل کرکے ادارے اور والدین کا نام روشن کیا: ضیاء الرحمن امجدی
علی گڑھ: 06 نومبر، ہماری آواز(پریس ریلیز)البرکات پبلک اسکول میں ہرسال کی طرح اس سال بھی سالانہ سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم انعامی مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں علی گڑھ وقرب وجوار کے مدارس کے طلباء نے قرأت ، نعت پاک، تقریر، مضمون نویسی میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی، جس […]
بچیوں کو عالمہ بنانا وقت کی اہم ضرورت: سید اکرم نوری
مدرسہ جامع العلوم سنگھیا ساگر میں درس نظامی کی تعلیم کا ہوا افتتاح بچیوں کے لیے دینی و عصری تعلیم کا مکمل نظم موتیہاری سرکار مدینہ کا فرمان عالی شان ہے کہ مسلم مرد و عورت پر علم حاصل کرنا فرض ہے- ہر دور میں علم کی اہمیت رہی ہے بغیر علم کے کوئی بھی […]
فرزندان علیمیہ کی پکار ایک رپورٹ
پچھلے ٢٠/٢٥ دنوں سے ادارہ ھذا کے کمیٹی کے مابین اختلاف واقع ہے۔۔جسکی بنا پر اس مسئلہ کے حل کیلئے اساتذہ کرام نے متعدد بار کمیٹی والوں سے یہ بات رکھی کہ آپسی نزاع ختم کر کے اسے سابقہ طریقے سے مدرسے کو چلایا جائے، مگر بات نہ بن سکی، تو اس اثناء میں اساتذہ […]
