مہدیہ بازار/سدھارتھ نگر: 16 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) مسیح العلما فاؤنڈیشن کے ہیڈ آفس مہدیہ بازار میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں وسیم کی قرآن پاک کے متعلق کھلی گستاخی کی سخت مذمت کی گئی اور حکومتی سطح پر اس کو سخت سزا دینے کی مانگ کی گئی…. اس میٹنگ میں شریک صدر فاؤنڈیشن حضرت مولانا صادق رضوی صاحب نے کہا کہ وسیم کا بیان ناقابل برداشت ہے، ایسے لوگوں کی بیان بازی سے ملک کی سالمیت کو خطرہ ہے اس لیے حکومت ایسے پاگل کتوں کو نکیل لگائے . حضرت مفتی کہف الوری مصباحی نے کہا کہ وسیم کی یہ پہلی بار کی بدتمیزی نہیں ہے؛ آئے دن کسی نہ کسی طرح کی زہرافشانی کرتا رہتا ہے۔
متعلقہ مضامین
علماے سدھارتھ نگر نے تحفظ ناموس رسالت بل پاس کرانے کے لیے ڈی۔ایم۔ کو سونپا میمورنڈم
سدھارتھ نگر: تحفظ ناموس رسالت بل پاس کرانے کے سلسلہ میں متحرک و فعال تنظیم سنی علماء بورڈ اترپردیش کے ذمہ داران نے آج سدھارتھ نگر ڈی۔ایم۔ کے ذریعہ وزیراعلیٰ کو میمورنڈم سونپا۔ جامعہ اسلامیہ ضیاءالعلوم سروجنی نگر، بلسڑھ کوٹھی سدھارتھ نگر میں بورڈ کے ذمہ داران نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ […]
دارالعلوم بلوکھ میں تکمیل حفظ قرآن کریم کا پروگرام بحسن و خوبی اختتام پذیر
سدھارتھ نگر: دارالعلوم اہل سنت مصباح العلوم بلوکھ ، سدھارتھ نگر میں ایک طالب علم ، محمد اجمل نظامی تُلسی پور کا قرآن پاک بشکل حفظ مکمل ہوا ۔جس کی خوشی میں ایک چھوٹی سی تقریب رکھی گئی اور لوگوں کو مدعو کیا گیا۔ جس میں علماء و حفاظ اور کثیر تعداد میں لوگوں کی […]
مشہور زمانہ خطیب علامہ صاحب علی چترویدی کے ہاتھوں تائب ہوا پورا گھرانہ
سدھارتھ نگر: 13 اکتوبر، ہماری آواز(ایڈیٹر)آقائے کریمﷺ کی شان میں نہ صرف گستاخی کرنا دنیا کا بدترین گناہ اور کفر ہے بلکہ گستاخی کرنے والوں کی ہاں میں ہاں ملانا بھی جرم عظیم اور کفر ہے۔ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا فاضل بریلوی رحمہ اللہ ایسے لوگوں کے بارے میں فرماتے ہیں "ومن شک فی […]

