خلیفہ حضور مفتئ اعظم مفکر اسلام حضرت علامہ قمرالزماں خان صاحب قبلہ اعظمی اطال اللہ عمرہ مدینہ منورہ سے 1500, سوسالہ جشن عید میلادالنبی کے اعلان پر رضااکیڈمی کے بانی محافظ ناموس رسالت الحاج محمدسعید نوری صاحب قبلہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ رضااکیڈمی آج پوری دنیامیں اہلسنت کی آوازکا نام ہے مصطفی جان رحمت کے 1500,سوسالہ آمد کو صرف جشن تک محدود نہ کیا جائے بلکہ پوری دنیا میں تحریک چلائی جائے جس کی دھمک کئی نسلوں تک برقرار رہےاس تحریک کا حصہ بننے کے لئے عام مسلمانوں، صاحب ثروت علماء اور خاص کر خطباکوخصوصی طور پر متوجہ کیااورفرمایا کہ پوری دنیا کے عاشقان رسول اپنے اپنے حصہ کے کام کو انجام دینے کے لئے خود کو تیار کرلیں۔
متعلقہ مضامین
آئندہ برس یورپ میں توانائی کے بلوں میں 2 کھرب ڈالرز کا ہوش ربا اضافہ ہوگا: مالیاتی فرم
یورپی یونین کے وزرائے توانائی اس مسئلے پر تبادلہ خیال کیلئے جمعے کو ملاقات کریں گے۔ لندن:(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مالیاتی فرم گولڈ مین ساکس کا کہنا ہے کہ اگلے سال یورپی گھرانوں کے توانائی کے بلوں میں 2 کھرب ڈالرز کا ہوش ربا اضافہ ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے […]
مسجد گلستاں رضا میں جشنِ خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالٰی عنہ کی یاد میں محفل کا انعقاد
علی گڑھ: 09/فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز)مسجد گلستانِ رضا، شہنشاہ آباد علی گڑھ میں سلطان الہند خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شان میں بعد نماز عشاء حضور محبوب العلماء سید محمد امان میاں قادری مدظلہ العالی کی صدارت اور مولانا شمشاد اجمل برکاتی(خطیب وامام مسجد گلستانِ رضا) کی قیادت میں ایک محفل کا […]
نیویارک: ٹھنڈے فرنچ فرائز دینے پر نوجوان نے ریسٹورنٹ کے ملازم کو گولی ماردی
دوسری جانب سے پولیس نے ریسٹورنٹ کے ملازم کو گولی مارنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ نیو یارک(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکا میں ایک نوجوان نے والدہ کو ٹھنڈے فرنچ فرائز دینے پر ریسٹورنٹ کے ملازم کو گولی مار دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک کے ایک فاسٹ […]
