ان چار دلیر و بہادر مسلم بچوں نے گومتی ندی میں کود کر ایک نوزائیدہ کی جان بچائی، گزشتہ دنوں جب بچے ندی کے کنارے کھیل رہے تھے تبھی انھوں نے دیکھا کہ کچھ لوگ ایکٹیوا گاڑی سے آ کر ندی میں ایک نوزائیدہ پھیک کر جارہے ہیں، ان بچوں نے آناً فاناً جان کی پرواہ کئے بغیر ندی میں چھلانگ لگا دی اور نوزائیدہ کی جان بچا لی۔ ان بچوں کا نام محمد توصیف، حسیب، احسان اور غفران ہے۔ ان کی عمر محض 8 سے 10 سال کی ہے مگر حوصلے اور جزبے بلند اور ہمت دلیرانہ ہے اطلاع ملنے پر یو۔پی۔ راجیہ پال آنندی بین پٹیل نے بچوں سے ملاقات کر ان کی حوصلہ افزائی کی۔
متعلقہ مضامین
یو۔پی۔ حکومت سے گرانٹ لینے والے سات مدارس کے خلاف کاروائی
لکھنؤ(ابوشحمہ انصاری)حکومت سے گرانٹ لینےوالےسات مدارس کی منظوری ختم کیے جانے کے لیے مدرسہ بورڈ کے رجسٹرار ایس ایم پانڈے نے نوٹس بھیجا ہے۔ اترپردیش میں یوگی ادیتہ ناتھ کی قیادت والی حکومت اپنی دوسری دور معیاد میں حکومت کی گائڈ لائینز کے برعکس چل رہے مدارس کے خلاف ایک مہم شروع کی ہے جس […]
لائٹ ہاوس اسکیم کے افتتاح کے موقع پر یوگی نے دی نیے سال کی مبارک باد اور کہا کہ سب کو اپنا گھر فراہم کرنے کا خواب جلد ہوگا مکمل
ہماری آواز لکھنولکھنؤ:یکم جنوری(پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ جمعہ کو ورچول پروگرام میں غریبوں کو سستے داموں پر رہائش گاہ دستیاب کرانے کے ضمن میں ‘لائٹ ہاوس اسکیم’ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے نئے سال کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سب کو گھر […]
جہانگیر پوری واقعہ جمہوریت کے لیے سیاہ دن ہے،نظیفہ زاہد
نٸی دہلی،(ابوشحمہ انصاری)آل انڈیا گنگا جمنا تحریک کی کومی صدر نظیفہ زاہد نے جہانگیر پور واقعے کو جمہوریت کا یوم سیاہ قرار دیا اور اس سے ملحقہ دکانوں کو نقصان پہنچایا، ایسا لگتا ہے کہ ملک کے ہندو مسلم اتحاد کو ختم کرنے کی کوئی بڑی سازش کی جارہی ہے۔ نظیفہ زاہد نے اپنے عنوان […]
