رام نگر،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) ودھان سبھا رام نگر کے ایم ایل اے فرید محفوظ قدوائی نے رام نگر علاقے میں بس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا، فرید محفوظ قدواٸی بھی زخمیوں کی عیادت کے لیے بارہ بنکی ڈسٹرکٹ اسپتال پہنچے، فریدمحفوظ نے ڈاکٹروں سے بات کی اور تمام زخمیوں کو اچھے علاج/سہولیات کی ہدایت کی، اس کے بعد گاؤں پہنچ کر مسولی میں اپنی رہائش گاہ پر موجود شکایت کنندگان کے مسائل سنے اور شکایت کنندگان کے مسائل سے متعلقہ عہدیداروں کو فون پر بات کرکے مسائل حل کرنے کی ہدایت دی۔اس موقع پر فیضان قدوائی، محمد مسلم، وجے ورما، راجن سنگھ، اکھلیش یادو، کیلاش یادو، خورشید عالم کے علاوہ کئی علاقائی لوگ بھی موجود تھے۔
متعلقہ مضامین
ڈسٹرکٹ آفیسر نے دیویٰ میلہ کے مختلف انتظامات اور تیاریوں کے حوالے سے میٹنگ کی
دیویٰ، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) دیویٰ میلہ 2022 کے مختلف انتظامات اور تیاریوں کے سلسلے میں دیویٰ میلہ گراؤنڈ (آڈیٹوریم) میں ضلع مجسٹریٹ/صدر دیویٰ میلہ اور ایگزیبیشن کمیٹی اویناش کمار کی صدارت میں ایک میٹنگ بلائی گئی۔اجلاس میں دیویٰ میلہ کے امن و سلامتی اور ٹریفک کے انتظامات، دیویٰ میلہ کی رابطہ سڑکوں اور آستانہ بائی […]
انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے ضلع مجسٹریٹ کو دیا چھ نکاتی میمورنڈم
انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن
مہنگائی، بے روزگاری چھوڑ اپوزیشن کی آواز دبانے میں لگی ہے بی۔جے۔پی۔ حکومت: حافظ ایاز احمد
بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری) مہنگائی، بے روزگاری سے نجات دلانے کے بجائے عوام کے حق وحقوق کی آواز اٹھانے والی اپوزیشن کی آواز کو دبانے کے لیے اپنی پوری طاقت لگا رہی ہے بی جے پی حکومت، یہ بات سماج وادی پارٹی کے ضلع صدر حافظ ایاز احمد نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ […]
