محترم نور حسین افضل کا آج Kay2 TV دبئی اسٹوڈیو میں عاشورہ کے فضائل پر خصوصی انٹرویو نشر ہوگا۔ اسلامک سکالر، مصنف، کالم نویس جناب نور حسین افضل کا خصوصی انٹرویو "محرم الحرام اور یوم عاشوراء کی فضیلت و اہمیت” پر آج کے ٹو ٹی وی (Kay 2 TV) دبئی اسٹوڈیو سے انڈیا ٹائم 10 بجے، پاکستانی وقت (9:30) بجے اور دبئی ٹائم کے مطابق (8:30) نشر ہوگا، اس میں محرم کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی جائے گی۔ دیگر مہمانوں میں محترم شہاب اور پروگرام Dubai lounge کی ہوسٹ رضیہ سلطانہ اپنے فرائض سر انجام دیں گی۔
متعلقہ مضامین
جیف بیزوس کا خاتون فلاحی ورکر کے لیے 100 ملین ڈالر کا اعلان
نیو یارک(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق دنیا بھر میں مشہور امریکا کی ای کامرس کمپنی ایمازون کے بانی جیف بیزوس نے خاتون میوزک اسٹار فلاحی کارکن ڈولی پارٹون کو 100 ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل ایمازون کے بانی جیف بیزوس نے اپنی پارٹنر […]
ورلڈ صوفی فورم کے بینر تلے اشرف ملت نے کیا امریکہ اور کناڈا کا دورہ
آل انڈیا علماو مشائخ بورڈ ہندوستان کی عظیم غیر حکومتی تنظیم ہے، اس کی تشکیل کے مقاصد میں سب سے اہم مقصدیہ ہے کہ ہندوستان میں سنی صوفی مسلمانوں کا ایک ایسا مضبوط پلیٹ فارم ہو جہاں سے اپنی جمہوریت اور اکثریت کی مؤثر آواز بلند کر سکیں۔گزشتہ ستر(70) سالوں سے آزاد ہندوستان میں مسلمانوں […]
وزیراعظم کی زیر صدارت توانائی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ پر اجلاس میں ہوشربا انکشافات
توانائی ڈویژن نے وزیراعظم کو بریفنگ میں سابقہ حکومت کی نااہلی کی چارج شیٹ پیش کر دی۔ اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت توانائی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ پر اجلاس میں ہوشربا انکشافات ہوئے اور توانائی ڈویژن نے وزیراعظم کو بریفنگ میں سابقہ حکومت کی نااہلی کی […]
