ممبئی ، ۱۷؍ جولائی: معروف عالم دین بین الاقوامی شہریت یافتہ اسلامی اسکالر مفتی منظور ضیائی کے صاحبزادے محتشم شیخ نے آئی سی ایس ای بورڈ سے دسویں کے امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے میرا روڈ کے آربی کے کنکیا اسکول کے طالب علم محتشم شیخ کو اتوار کے روز شام۵بجے شائع ہونیوالے نتائئج 93% مارکس حاصل کئے ہیں ۔ اس خبر کے آتے ہی مفتی منظور ضیائی کے حلقہ احباب متعلقین اور متوسلین میں مسرت کی لہر دوڑ گئی ہے اور ہر طرف سے مبارکباد کے پیغامات اور صاحبزادے محتشم شیخ کے کامیاب اور تابناک مستقبل کے لئے نیک خواہشات کے اظہار اور دعاوؤں کا سلسلہ جاری ہے ایک اخباری بیان میں مفتی منظور ضیائی نے کہا کہ ان تمام لوگوں کا بیحد مشکوروممنون ہوں جنہوں نے ہمیں مبارکباد کے پیغامات ارسال کئے ہیں۔
متعلقہ مضامین
نوری مشن: دینی و فلاحی، علمی اور اشاعتی خدمات کے ایک سال…!!
غریب پروری کے نظارے، علمی زاویے، ترجمۂ کنزالایمان کی اشاعت کے تابندہ نقوش از: غلام مصطفیٰ رضوی، مالیگاؤں نوری مشن کے قیام کی دوسری دہائی جاری ہے۔ ہر سال اشاعتی، علمی، فلاحی اور تحقیقی کام مستقل طور پر انجام پا رہے ہیں۔ جن کے ریکارڈ باقاعدہ تیار کیے جاتے ہیں؛ تا کہ مستقبل میں مزید […]
بابا صدیقی کا قتل نہ صرف سیاسی حلقوں میں ہی نہیں بلکہ عوام میں بھی خوف کی کیفیت پیدا کر دی ہے: مولانا عارف رضا قادری
دھنباد : صدر سبیل حسین ٹرسٹ مولانا عارف رضا قادری نے پریس ریلیز میں کہا کہحالیہ دنوں میں مسلم سیاسی لیڈروں کے تسلسل کے ساتھ قتل کا واقعہ ایک سنجیدہ مسئلہ بن چکا ہے۔ بابا صدیقی جیسے نامور رہنماؤں کا قتل ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ مسلم قیادت کو جان بوجھ کر […]
کوثر نسل نبوت کی بقا کی ضمانت ہے: سید محمد اشرف
جشن عید میلاد النبی اور عرس شیخ اعظم میں علمائے کرام کا بیان گوونڈی: 10نومبر، ہماری آواز اللہ تعالی نے اپنے محبوب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو کوثر عطا فرمایاہے، کوثر کامعنی خیر کثیر کے ہیں، اس خیر کثر کاایک معنی نسل نبوت کی بقا اور اس کاتحفظ ہے، یعنی رسول اللہ کےدشمنوں کی […]

