بارہ بنکی:(ابوشحمہ انصاری) ہر سال 21 اپریل کو بین الاقوامی یوگا دن منایا جاتا ہے، جس کی تیاری کے لیے ضلع ہیڈکوارٹر کے کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم میں نہرو یووا کیندر کے کارکنوں اور اراکین نے یوگا کی مشق کی۔ بتا دیں کہ ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر پرینکا سنگھ چوہان کی ہدایت پر تمام رضاکاروں کو ڈیولپمنٹ بلاک بنکی کے یوتھ صدر اور قومی رضاکار وویک کمار نے یوگا پریکٹس کروائی۔ ساتھ ہی اس موقع پر یوگا مبلغ ہری اوم ورما، منڈل کے رکن ونے چندر، نربھیے جیسوال، روہت، سبھاش، آلوک، سوربھ، دھننجے، تلسی رام چوہان وغیرہ موجود تھے۔
متعلقہ مضامین
سیلاب متاثرین کا بڑا الزام ایس ڈی ایم سرولی غوث پور پریا سنگھ سے کی شکایت
بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)تحصیل سرولی غوث پور کے گرام اٹہوا پوربی اور ٹاڈا کے علاقے کے سیلاب متاثرین کا الزام 300 کے قریب گھروں کے سیلاب متاثرین کا کہنا ہے کہ 201 افراد کی فہرست ہے لیکن صرف 60 کے قریب لوگوں کو سیلاب سے متعلق امدادی سامان دیا گیا، جس کی شکایت متاثرین نے ایس […]
انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے ضلع مجسٹریٹ کو دیا چھ نکاتی میمورنڈم
انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن
"بزمِ ایوانِ غزل” کی عظیم الشان سالانہ حمدیہ طرحی نشست منعقد
بارہ بنکی، (ابوشحمہ انصاری)سعادت گنج کی سرگرم و فعال ادبی تنظیم "بزمِ ایوانِ غزل” کے زیرِ اہتمام عظیم الشان سالانہ حمدیہ طرحی نشست کہنہ مشق استاد شاعر مائل چوکھنڈوی کی صدارت میں آئیڈیل انٹر کالج کے وسیع ہال میں منعقد ہوئی جس میں بطور مہمانانِ خصوصی عاصی چوکھنڈوی، ڈاکٹر ایس احمد ( بارہ بنکی ) […]

