پلوامہ/جموں و کشمیر: 2 جنوری (اے۔این۔آئی۔) جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع میں ترال بس اسٹینڈ پر عسکریت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز پر دستی بم پھینکے جانے کے بعد مزید پانچ افراد معمولی زخمی ہونے کی اطلاع خبر رساں ایجنسی اے۔این۔آئی۔ نے دی۔
اس کے علاوہ، اس واقعہ میں سات افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، جن میں دو افراد گذشتہ روز زخمی ہوئے تھے۔
جموں وکشمیر پولیس کے مطابق، تمام زخمی افراد کی طبیعت ٹھیک ہے۔
متعلقہ مضامین
لل دید یوتھ کلب ماور ہندواڑہ، مانکل یوتھ کلب اور مونہ بل یوتھ کلب نے کیا مشترکہ نعتیہ مقابلہ و کلچرل پروگرام کا انعقاد
انٹرنیشنل گجر مہاسبھا کپوارہ کے ممبران کی شرکت گوہر خاکی /ہندواڑہماہ رمضان المبارک ایثار و ہمدردی کا مہینہ ہے. جس میں عبادت و ریاضت کا کچھ زیادہ ہی اہتمام کیا جاتا ہیں. اسی مناسبت سے لل دید یوتھ کلب، مانکل یوتھ کلب اور مونہ بل یوتھ کلب نے جشن رمضان پروگرام کے تحت آج یک […]
جموں وکشمیر میں غنڈا راج چل رہا ہے: محبوبہ مفتی
ہماری آواز سری نگرسری نگر، 21 دسمبر (پریس ریلیز) پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کا کہنا ہے کہ پارٹی کے دو سینئر لیڈروں کو پیر کے روز ڈی ڈی سی انتخابات کی ووٹ شماری سے ایک روز قبل ہی نظر بند کر دیا گیا پارٹی صدر محبوبہ مفتی نے پارٹی کے دو سینئر لیڈروں […]
منی لانڈرنگ کیس میں ای۔ڈی۔ نے ضبط کیا فاروق عبداللہ کی 12 کروڑ مالیت کا اثاثہ
جموں: ہماری آواز/ جموں وکشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن (جے کے سی سی اے) منی لانڈرنگ کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سابق وزیر اعلی فاروق عبد اللہ کے 11.88 کروڑ روپے کے اثاثے ضبط کرلئے ہیں۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ٹیم نیشنل کانفرنس کے رہنما کے خلاف مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے معاملات کی تحقیقات […]
