ملیبرن/آسٹریلیا: ہماری آواز(الطاف رضا) 29دسمبر
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی (ٹیسٹ سیریز) کے دوسرے میچ میں انڈیا نے آسٹریلیا کو 8وکٹوں سے کراری شکست دی، اسی کے ساتھ ٹیسٹ سیریز اب 1-1 کی برابر پر آکھڑا ہوا۔ ابھی بھی 2میچ باقی ہیں جن کے نتائج اس شاندار سیریز کا نتیجہ بیاں کریں گے۔
متعلقہ مضامین
مغربی بنگال: وزیر کھیل نے دیا استعفیٰ، ممتا نے کہا: عوام اسے منفی طور پہ نہ لے
کلکتہ:(مغربی بنگال) 5 جنوری (اے این آئی): مغربی بنگال کے وزیر کھیل لکشمی رتن شکلا نے منگل کو لوگوں سے کابینہ سے استعفی دے دیا ، لوگوں کو اس معاملے کو منفی انداز میں اٹھانے کی تاکید کی۔ .میڈیا کو معلومات دیتے ہوئے ، بنرجی نے کہا ، "کوئی بھی استعفیٰ دے سکتا ہے۔ انہوں […]
انجری کے باعث فرنچ اوپن میں شرکت مشکوک.رافیل ندال
میں ایک کھلاڑی ہو جو انجری کے ساتھ جی رہا ہوں۔میڈیا سے گفتگو پیرس(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق معروف ٹینس کھلاڑی رافیل ندال پاوں کی چوٹ لگنے کے باعث فرنچ اوپن میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔رافیل نڈال نے میچ کے بعد میڈیا کو بتایا کہ میں ایک کھلاڑی ہوں جو انجری کے […]
انڈیا اور آسٹرلیا کے مابین دوسرا ٹی20 میچ آج
سڈنی، ہماری آواز آسٹریلیائی دورے پر گئی انڈین ٹیم جو کہ ونڈے سیریز 2-1 سے ہار چکی ہے لیکن اس نے ٹی20 مقابلوں کی شاندار شروعات کرتے ہوئے کینیبرا میں آسٹریلیا کو 11رنوں سے شکست دی تھی، آج ایک بار پھر جیت کے ارادے سے میدان میں نظر آئے گی، جب کہ دوسری طرف کنگاروؤں […]

