ممبئی: ہماری آواز/ 22 دسمبر (پریس ریلیز) ہندوستانی ٹیم کے سابق بلے باز سریش رینا کو ممبئی ہوائی اڈے کے پاس کورونا سے متعلق رہنماخطوط کی خلاف ورزی کے معاملے میں حراست میں لیا گیا لیکن بعد میں انہیں رہا بھی کردیا گیا پولیس نے ممبئی کے ایک کلب میں چھاپہ مارا جہاں کورونا کی خلاف ورزی کے الزام میں سریش رینا ، مشہور گلوکار گرو رندھاوا سمیت 34 لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔ ساہر پولیس تھانہ کے سینئر افسر نے بتایاکہ کووڈ۔19 سے متعلق رہنماخطوط کی خلاف ورزی کے معاملے میں حراست میں لئے گئے لوگوں میں رینا اور رندھاوا بھی شامل ہیں۔ حالانکہ ملزمین کو بعد میں انہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا۔
متعلقہ مضامین
تحفظ ناموسِ رسالتﷺ کے عنوان پر مالیگاؤں میں پُر امن مظاہرہ آج
آج گستاخ نرسنگھانند کی بدگوئی کے خلاف سنی تنظیمیں گرفتاری دیں گی مالیگاؤں: 12اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) آج 12؍ اپریل 2021ء بروز پیر بعد نمازِ عصر نئے بس اسٹینڈ کے پاس ایک پُر امن مظاہرہ گستاخِ رسول؛ شاتم نرسنگھانند کے خلاف ہوگا۔ سنی تنظیموں کی جانب سے ہونے والے اِس پُر امن احتجاج سے متعلق […]
"کنزالایمان فی ترجمۃ القرآن" کا خوبصورت ایڈیشن منظرِ عام پر، حضرت سید عبدالقادر جیلانی میاں کے بدست "غوث اعظم" (مختصر سوانح) کا اجرا
تحفظِ ناموس رسالت ﷺ کے لیے اعلیٰ حضرت کی خدمات مشعلِ راہ اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر کے سنگ بنیاد کی مناسبت سے "تحفظ ناموس رسالت ﷺ اور امام احمد رضا” کے عنوان پر اہم اجلاس مالیگاؤں: ہم جہاں رسول اللہ ﷺ کے اخلاقِ کریمانہ و عفو کا تذکرہ کرتے ہیں؛ وہیں وہ حدیثیں بھی بیان […]
سنی محمد مسجد اور جمعہ مسجد ریڈین سوسائٹی میرا بھائندر کے علما نے کی 12 نومبر کو ممبئی بند کی حمایت
علاقہ سبربن گوونڈی اپنی مذہبی خدمات کے حوالے سے بہت ہی خوب ہے۔کل 7نومبر 2021کو بعد نماز ظہر سنی محمدی مسجد پلاٹ نمبر 45 میں تری پورہ میں جاری مسلم کش فسادات و ناموسِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر رکیک حملے کے خلاف زبردست احتجاجی میٹنگ رکھی گئی، جس میں تقریبا 100علماء کرام ودیگر […]
