جموں و کشمیر

سانحہ ارتحال! آہ غلام محمد پانپوری صاحب سوئے جنت چل دیئے

سرینگر/مولانا شوکت حسین کینگ /الحاج غلام محمد صاحب پانپوری سیکرٹری تعمیرات انجمن تبلیغ الاسلام جموں وکشمیر و حنفیہ عربک کالج نور باغ سرینگر کا سانحہ ارتحال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہزاروں لوگوں نے عید گاہ سرینگر میں حضرت مولانا مفتی محمد ایوب صاحب شوپیانی دامت برکاتہم کی قیادت میں نماز جنازہ میں شرکت کی ۔۔یہ خبر نہایت دکھ کےساتھ […]

جموں و کشمیر

مرزا محمد کامل صاحب کا سالانہ عرس مبارک نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا، "مثنوی حیرت کاملی” کی رسم رونمائی

گوہر خاکی/ سرینگر.. بلند پایہ ولی کامل جامع السلاسل شیخ الاسلام و المسلمین حضرت شیخ اکمل الدین مرزا محمد کامل بیگخان بدخشی کا سالانہ عرس مبارک کل 29 ذلحجہ الحرام کو وادی بھر میں تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا. اس سلسلے کی تقریب کلان ان کی درگاہ عالیہ واقعہ مرزا کامل چوک حول […]

جموں و کشمیر

بھارت سکوٹس اینڈ گائیڈس ڈسٹرکٹ کپوارہ نے کیا دو روزہ پرویش پروگرام کا انعقاد

گوہر خاکی /کپوارہ / شہرہ آفاق رضاکار تنظیم بھارت سکوٹس اینڈ گائیڈس ڈسٹرکٹ( کپوارہ) نے آج سرحدی ضلع کپوارہ کے حاجی پیر آرمی گڑول ترہگام میں دو روزہ پرویش پروگرام کا انعقاد کیا جس طلبہ و طالبات کے علاوہ اسکول ھذا کے پرنسپل سمت سٹاف ممبران نے بھی شرکت کر کے اس پروگرام کو اور […]

جموں و کشمیر

لل دید فاؤنڈیشن جموں و کشمیر نے کیا یک روزہ یوتھ کنونشن کا انعقاد کثیر تعداد میں نوجوانوں کی شرکت

گوہر خاکی / ہندواڑہ./.. جموں کشمیر کی مشہور و معروف سماجی و روفاعی تنظیم لل دید فاونڈیشن جموں و کشمیر (مرکز برائے علم و ادب تہزیب و تمدن) نے آج وادی ماور کے تحصیل ہیڈ کوارٹر قلم آباد کے وسیع و عریض ميدان میں 30آر آر کی وساطت سے ایک روزہ یوتھ کنونشن بعنوان” نوجوانوں […]

جموں و کشمیر

ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول قلم آباد ماور ہندواڑہ نے پھر مارلی بازی! ہونہار طالبہ نے یو۔ٹی۔سطح کے نعتیہ مقابلے میں اکسیلنٹ پوزیشن حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کیا

گوہر خاکی سرینگر / ماور ہندواڑہ کے مرکز علم و ہنر دانشکدهٔ قلم آباد نے مختلف مسابقتی تقاریب میں مسلسل امتیازی مقاماتِ حاصل کرکے اپنا لوہا منوایا.جس کا سہرا اسی ادارے کی ہونہار طالبہ مبینہ نزیر کو جاتا ہیں. جو سال رواں کے دوران مختلف نعتیہ مسابقتی تقاریب میں اول درجے پر رہی. جس پر […]

جموں و کشمیر

لل دید یوتھ کلب ماور ہندواڑہ، مانکل یوتھ کلب اور مونہ بل یوتھ کلب نے کیا مشترکہ نعتیہ مقابلہ و کلچرل پروگرام کا انعقاد

انٹرنیشنل گجر مہاسبھا کپوارہ کے ممبران کی شرکت گوہر خاکی /ہندواڑہماہ رمضان المبارک ایثار و ہمدردی کا مہینہ ہے. جس میں عبادت و ریاضت کا کچھ زیادہ ہی اہتمام کیا جاتا ہیں. اسی مناسبت سے لل دید یوتھ کلب، مانکل یوتھ کلب اور مونہ بل یوتھ کلب نے جشن رمضان پروگرام کے تحت آج یک […]

جموں و کشمیر

بھارت سکوٹس اینڈ گائیڈس ڈسٹرکٹ کپوارہ نے کیا ٹریکنگ کم اکسپلور پروگرام کا انعقاد

گوہر خاکی /ماور ہندواڑہ/نوجوان نسل کی تربیت اور ان کی فنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے سلسلے میں آج بھارت سکوٹس اینڈ گائیڈس ڈسٹرکٹ کپوارہ (با اشتراکیت فزیکل ایجوکیشن ونگ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول قلم آباد ماور) نے ایک روزہ ٹریکنگ کم اکسپلور پر کیف پروگرام کا انعقاد کیا. پروگرام کے تحت سکوٹس نے […]

جموں و کشمیر

وادی ماور ہندواڑہ کے مرکز علم و ہنر دانشکدہ قلم آباد میں شجرکاری مہم کے تحت لگائے گئے درخت

گوہر خاکی /ماور ہندواڑہ /درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے. روئے زمین پر جابجا پھیلے پیڑ بنی نوع انسان کے لیے قدرت کا انمول تحفہ ہیں. درخت نہ صرف سایہ فراہم کرتے ہیں بلکہ یہ ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں. درخت سیلابوں کی تباہ کاریوں سے بجاؤ اور زمین کے […]

جموں و کشمیر

پیر طریقت رہبر شریعت حضرت میر و سید افتخار صاحب کاملی کی قیادت و سیادت لاؤوسہ ماور ہندوارہ میں ایک روح پرور محفل دعوت و فکر کا انعقاد

گوہر خاکی /ہندواڑہ /معروف روحانی پیشوا جانشین رومی کشمیر علامہ دہر سید شمس الدین حیرت کاملی افتخار ملت حضرت میر سید افتخار احمد کاملی صاحب نے حسب معمول دعوتی و فکری و اصلاحی مشن کے سلسلے میں آج موضع لاؤوسہ ماور ہندوارہ کا دعوتی، فکری و تبلیغی دورہ کیا ۔ دورے کا مقصد رشدو ہدایت […]