ایٹہ گوشہ کتب

مفتی شاداب احمد صاحب امجدی برکاتی کی کتاب "مسئلہ افضلیت اور مشائخ مارہرہ مطہرہ” منظر عام پر

دور حاضر میں رافضیت بڑے بڑے جلسوں و کانفرنسوں کے راستے سے سواد اعظم اہلسنت وجماعت بالخصوص عوام الناس کے اندر بہت ہی تیزی کے ساتھ داخل ہورہی ہے۔ آجکل اکثر دیکھا جاتا ہے کہ اچھے اچھے نامور خطباء و شعراء روافض کی کتابوں سے من گھڑت واقعات و خیالات پڑھ کر جلسوں میں پہنچ […]

گوشہ کتب مہاراشٹرا

میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی بہاروں میں نوری مشن کی 150ویں اشاعت "تفسیر سورة الکوثر” منظر عام پر

شانِ رسالت ﷺ میں علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کی ’’تفسیر سورۃُ الکوثر‘‘ مالیگاؤں: رسول اللہ ﷺ کی آمد آمد کی خوشی منانا کتاب و سنت سے ثابت پاکیزہ عمل ہے۔ اسی مناسبت سے ناموسِ رسالت ﷺ میں ادب و احترام کی جذبۂ شوق کو پروان چڑھانے کی غرض سے نوری مشن کی 150؍ویں […]

مہاراشٹرا

میلاد مصطفیٰﷺ کا علمی تحفہ”ربیع الاول اہمیت و جامعیت” نوری مشن مالیگاؤں کی ١٣٨ ویں اشاعت منظر عام پر

مالیگاؤں: اِمام زین العابدین عبدالرحمٰن بن احمد ابن رجب حنبلی [۷۹۵ھ] کی کتاب "لطائف المعارف” کے تیسرے باب کا سلیس و عام فہم ترجمہ "ربیع الاول: اہمیت و جامعیت” کے عنوان سے امسال نوری مشن مالیگاؤں نے شائع کیا ہے- مولانا محمد افروز قادری چریا کوٹی نے ترجمہ کی سعادت حاصل کی- ١٠٤ صفحات پر […]

بریلی

"امام احمد رضا بحیثیت مجتہد” کتاب کی جاری ہے بکنگ

امام اہل سنت، مجدد دین و ملت، سیدنا اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قدس سرہ کو رب العٰلمین نے شریعت و طریقت ، علم ظاہر و باطن کا حسین سنگم بنایا تھا،امام احمد رضا خان قادری قدس سرہ کے فتاویٰ و تصنیفات شاہد ہیں کہ امام احمد رضا فقہ و اجتہاد کے اعلیٰ ترین  مقام […]

دہلی

واجپئی کی زندگی پر مبنی کتاب کا وزیر اعظم کے ہاتھوں اجرا

نئی دہلی: ہماری آواز/ 25 دسمبر (پریس ریلیز) بھارت رتن یافتہ سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی اور کاشی ہندو یونیورسٹی کے بانی پنڈت مدن موہن مالویہ کے یوم پیدائش پر جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں خراج عقیدت پیش کرنے کا پروگرام منعقد کیا گیا مسٹر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، راجیہ سبھا میں […]

دہلی

اٹل بہاری واجپئی کی یوم پیدائش پر کتاب کا اجرا کریں گے مودی

نئی دہلی: ہماری آواز(اے۔این۔آئی۔) 24 دسمبر// وزیر اعظم نریندر مودی پارلیمنٹ میں اٹل بہاری واجپئی کی ایک کتاب جاری کریں گے۔ جمعہ کو سابق وزیر اعظم کی یوم پیدائش پر لوک سبھا سیکریٹریٹ کے ذریعہ شائع ہونے والی کتاب سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی زندگی اور ان کے کاموں پر روشنی ڈالتی ہے۔ […]

بہار

تاج پور میں ڈاکٹر راحت حسین کی تصنیف کا اجرا

مفتی ثناء الہدی قاسمی کی ادبی خدمات قابل تکریم: پروفیسر انیس صدری سمستی پور 13 دسبمر (عبد الرحیم برہولیاوی)مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی کی شخصیت کئی اعتبار سے لائق تذکرہ ہے. وہ جتنے اچھے عالم دین اور دانشور ہیں اتنے ہی اچھے ادیب و انشا پرداز بھی ہیں. ان کی ادبی خدمات کا محاکمہ قابل […]