ناسک : ان شاء اللہ 14 جون 2026ء بروز اتوار بوقتِ صبح 10:30 تا دوپہر 2:30 فری میڈیکل کیمپ منعقد ہوگا- نوری مشن ناسک کے ماتحت یہ کیمپ شہنشاہ ناسک حضرت سید صادق شاہ حسینی سرمد مدنی علیہ الرحمہ کے سالانہ عرس کی مناسبت سے بڑی درگاہ شریف ناسک میں ہوگا- جس میں مختلف امراض […]


