گورکھ پور

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک – دعا کی اپیل

گورکھپور: معروف عالمِ دین مولانا صدام حسین برکاتی مصباحی سڑک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ اہلِ خانہ اور احباب نے عوام سے دعائے صحت کی درخواست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح مولانا برکاتی اپنی بائک پر کوڑی رام، ضلع گورکھپور سے ضلع مئو میں […]